تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے اراکین اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے

پیر 13 جون 2022 22:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2022ء) پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کے لئے بلائے گئے اجلاس میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے اراکین اپوزیشن بنچوں پر الاٹ کی گئی نشستوں پر بیٹھے۔

(جاری ہے)

گزشتہ نشست میں حمزہ شہباز کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب ہونے کے باوجود تحریک انصاف کے اراکین حکومتی بنچوں پر بیٹھے تھے۔