مہنگائی کا طوفان اور خراب معاشی صورتحال سے ہر شہری پریشان ہی:محمد حسین محنتی
آئی ایم ایف کی بجائے اللہ کی غلامی اختیار کرنے سے ہی ملک بحران سے اور عوام مسائل سے نجات حاصل کرسکتے ہیں: امیر جماعت اسلامی سندھ
جمعہ 29 جولائی 2022 22:38
(جاری ہے)
صوبائی امیر نے کہا کہ ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ کے باوجود بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور چھوٹے دکانداروں پر فکس ظالمانہ ٹیکس قابل مذمت ہے۔
پاکستان قرآن و سنت کے نفاذ کے لیے قائم ہوا تھا مگر اللہ سے وعدہ خلافی کی وجہ سے آج مہنگائی، معیشت کی تباہی، بیروزگاری اور بارش سمیت قدرتی آفات سے دوچار ہیں۔صوبائی امیر نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی اقامت دین کی تحریک اور ایک نظریاتی و انقلابی تحریک ہے ہمارے لئے انتخابات میں ہار جیت کوئی اہمیت نہیں رکھتی اصل بات دعوت حق کیلئے استقامت کے ساتھ کھڑا رہنا ہے ٹنڈوآدم میں کارکنوں نے جس طرح محدود وسائل حکومتی ہتھکنڈوں کے باوجود جس جذبے کے ساتھ مقابلہ کیا اور گھر گھر جاکر جماعت اسلامی کی دعوت و پیغام پہنچایا وہ قابل تحسین ہے اسلامی پاکستان و خوشحال پاکستان اور عوامی مسائل کے حل کیلئے جدوجہد جاری رہے گی عوام نے ملک میں تمام پارٹیوں اور نظاموں کو آزمایا ہے مسائل حل نہیں ہوئے اس لئے کہ اب حل تو صرف جماعت اسلامی ہے جماعت ہی دیانت داری کے ساتھ ملکی معاملات کو چلانے کی صلاحیت رکھتی ہے ہماری تاریخ اور ممبران اسمبلی کا حال ماضی تابناک اور روشن ستارے کی مانند ہے جس پر کرپشن کا کوئی داغ نہیں ہیمزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.