گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ ہی طویل المدتی سیاسی استحکام کا حل ہے،سپیکر قومی اسمبلی
پیر 15 اگست 2022 01:40
(جاری ہے)
جب ان سے پی ٹی آئی کے ایم این ایز کے بڑے پیمانے پر استعفے قبول کرنے کے فیصلے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا وہ (پی ٹی آئی ایم این ایز )لاجز میں مقیم ہیں اور ان میں سے اکثر قومی اسمبلی میں واپس آنا چاہتے ہیں ۔
سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ہم سیاستدان ہونے کے ناطے مذاکرات کو مسترد نہیں کر سکتے، ہمیں اپنے ملک کی خاطر اپنی انا کو ایک طرف رکھنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہر پاکستانی کو ووٹ کا حق دیا تھا۔سپیکر نے زور دیا کہ ہمیں جمہوریت کا تسلسل برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ایک اور سوال پر انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے رویے میں مثبت تبدیلی کی تعریف کریں گے۔ اسپیکر نے کہا کہ اگر وہ مثبت بات چیت کے لیے آگے آتے ہیں تو ہم ان کا خیرمقدم کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.