
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں اور صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں پر کامیاب امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پیر 24 اکتوبر 2022 22:18
(جاری ہے)
پیر کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے237 کراچی سے پیپلزپارٹی کے عبدالحکیم بلوچ اور این اے157 ملتان سے پیپلزپارٹی کے علی موسیٰ گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ۔
الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات پرکامیابی کے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیئے۔پی پی 139 سے مسلم لیگ (ن )کے چوہدری افتخار احمد، پی پی 209 سے پی ٹی آئی کے فیصل نیازی اور پی پی 241 سے پی ٹی آئی کے ملک محمد مظفرکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین کو روس سے مزید 1200 فوجیوں کی لاشیں موصول
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.