اداکارہ سارہ خان کی پشتو فلم18نومبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

بدھ 9 نومبر 2022 11:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2022ء) اداکارہ سارہ خان کی پشتو فلم18نومبر کو کراچی ،سوا ت ،پشاور اورکوئٹہ کے سینمائوں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں اداکارہ سارہ خان ، ارباز خان ،لائبہ خان ،اچھی خان ، شاہد خان سمیت دیگر شامل ہیں ۔فلم کے ہدایت کار شان محمد ہیں ۔

متعلقہ عنوان :