ح*خوشاب میں اسد عمر لانگ مارچ میں اسٹیج پر بیٹھنے کے دوران لڑکھڑا گئے
جمعرات 17 نومبر 2022 18:30
(جاری ہے)
قبل ازیں تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا کہ حکمرانوں کی نظریں عوام پر نہیں بلکہ اپنا پیسہ بچانے پر ہیں۔
پاکستان کی خوش قسمتی ہے یہاں کے عوام بکتے نہیں ہیں،وہ وقت قریب آ رہا ہے کہ جب ظلم کرنے والے پاکستان کے فیصلے نہیں کریں گے۔اسد عمر نے پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کے فیصلے یہاں کے عوام کریں گے،اگر کوئی برسر اقتدار یا حکومت میں آنا چاہے تو راستہ پاکستانی عوام ہونا چاہئیں،جب تک عمران خان میں دم ہے انکو چوروں کو نہیں چھوڑیں گے۔کیا حرام کی جائیدادوں بنانے والوں کے باپ کا پیسہ تھا جو معاف کر دیں انکا کہنا تھا کہ کپتان کسی صورت انکو چوروں کو چھوڑنے والا نہیں،ساڑھے تین سال یہ روتے رہے کہ این آر او دے دو،عمران خان کال دینے والا ہے،جلد اسلام آباد کی کال آنیوالی ہے۔پاکستان کے فیصلے لندن یا امریکہ میں نہیں ہو سکتے،پاکستان کے فیصلے کراچی،کوئٹہ،اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ اور خطرات کے باعث امدادی ادارے خوراک تقسیم کرنے میں ناکام
-
جنسی عمل سے لگنے والی بیماریوں میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں قیامت خیز گرمی کی لہر کے دوران لوڈشیڈنگ کا جن بھی بے قابو ہو گیا
-
برطانیہ میں ’ترسیل انصاف میں بدترین غلطیوں میں سے ایک‘ پر معذرت
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی
-
کرغیزستان: واپسی کے منتظر طلبہ کی طویل قطاریں
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 2200 روپے کی کمی ہوگئی
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.