رواں برس انتقال کرنے والے سیاستدانوں میں رفیق تارڑاوربلخ شیر مزاری بھی شامل ہیں

بدھ 28 دسمبر 2022 14:48

رواں برس  انتقال کرنے والے سیاستدانوں میں رفیق تارڑاوربلخ شیر مزاری ..
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2022ء) رواں برس جونامور سیاستدان اس جہان فانی سے رخصت ہوئے ان میں سابق صدر رفیق تارڑاورسابق نگران وزیراعظم بلخ شیر مزاری کے نام قابل ذکرہیں۔رفیق تارڑ کا7مارچ 2022ءکوانتقال ہو ۔

(جاری ہے)

بلخ شیرمزاری 4نومبرکو ہم سے جداہوئے اس کے علاوہ 23فروری کو سابق وزیرداخلہ اور پیپلز پارٹی کے رہنما رحمن ملک کاانتقال ہوا۔پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا 9جون کوانتقال ہوا جبکہ نامور بلوچ قوم پرست رہنما یوسف مستی خان 29نومبرکوہم سے جداہوئے ۔\395