
عمران خان نے بڑی لیگی وکٹ اڑا لی
ن لیگ کے ڈویژنل نائب صدر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے
محمد علی
جمعہ 30 دسمبر 2022
20:37

(جاری ہے)
جمعہ کے روز سردار ممتاز خان نے اپنے گھر میں منعقدہ ایک تقریب میں باقاعدہ طور پر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا، رہنما پی ٹی آئی غلام سرور بھی تقریب میں شریک تھے۔
اس موقع پر رہنما تحریک انصاف غلام سرور نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی سیاست پاکستان اور پاکستانی عوام کے لئے نہیں ہے، پی ٹی آئی کی سیاست کا محور پاکستان کی سالمیت اور بقا ہے، پی ٹی آئی خوشحال اور مضبوط پاکستان چاہتی ہے، عمران خان کی سیاست پاکستان اور آنے والی نسلوں کی بہتری کے لئے ہے، پاکستانی کی بقا پاکستان کی سلامتی کی ضامن پی ٹی آئی اور عمران خان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ باقی تمام پارٹیاں صوبائی یا ریجنل جماعتیں بن چکی ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی اپنی پالیسیوں کی وجہ سے سے اندرون سندھ کی جماعت بن چکی ہے، پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو پاکستان کے ہر صوبے میں موجود ہے، ملک کے تمام موجودہ حالات کے ذمہ دار ملک میں 35 سال حکومت کرنے والے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.