جلد الیکشن ناممکن ہیں، عمران خان اور پی ٹی آئی پارلیمنٹ آئیں
اسپیکر کے پاوں پکڑے ہوئے ہیں کہ ہمارے استعفے قبول نہ کریں،اگر 6 ماہ الیکشن نہیں ہوتے تو کون سی قیامت آ جائے گی،ملک میں اس وقت مسائل کا فقدان ہے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی میڈیا سے گفتگو
مقدس فاروق اعوان منگل 3 جنوری 2023 13:40
(جاری ہے)
عمران خان ہر موقع پر ناکام ہو چکے ہیں۔
عمران خان خواہش تو بہت رکھتا ہے لیکن ہر بار فیل ہو جاتا ہے۔ابھی تک عمران خان کی ضد پوری نہیں ہو رہی۔مشورہ ہے عمران خان پارلیمنٹ میں آئے اور اپنا صحیح کردار ادا کرے۔اگر 6 ماہ الیکشن نہیں ہوں گے تو کون سی قیامت آ جائے گی۔بلاول بھٹو نے کہا یہ اللہ کا فیصلہ ہے کہ سیلاب آنے سے پہلے نالائق وزیراعظم کو نکالنا تھا۔آفت کے دوران ہم ساری چیزیں بھول کر ایک ہوئے۔ہمارے سیاسی مخالف عوام کی مدد کی بجائے سیاسی لڑائی لڑتے رہے۔ملک میں اس وقت وسائل کا فقدان ہے۔ایک طرف بجلی آتی نہیں دوسری طرف بل برداشت سے باہر ہے۔مسلسل کام کر کے ہم اپنی منزل پر پہنچیں گے ، لوگوں کی خوشحالی ترجیح ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیوایم سے معاہدہ ہے ،ہم چاہتے ہیں اس کے مطابق چلیں،ہمارے لوکل باڈیز الیکشن بار بار ملتوی ہو چکے ہیں۔بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پر ہمارے کچھ دوستوں کو تحفظات ہیں۔ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر چلنے کو تیار ہیں۔ہم ہر کسی سے مل کر کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مستقبل پر یو این کانفرنس میں نوجوان اور ان کی خیالات مرکز توجہ
-
یو این کے معاہدہ برائے مستقبل کو عالمی رہنماؤں نے منظور کر دیا
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ عام مباحثہ کیا ہے؟
-
دنیا کو بحرانوں کا سامنا لیکن یو این ان سے نمٹنے کے لیے پرعزم، گوتیرش
-
آئین پر عمل نہ کرنے سے ملک کا ہر ادارہ کمزور ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
-
کانفرنس برائے مستقبل میں نئے اور بیباک خیالات کا راج
-
معافی شعافی بھول جاؤ، معافی وہ مانگیں جنہوں نے ہم پر ظلم کیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ
-
29 ستمبر کو میانوالی میں جلسہ کریں گے اس کے بعد پنڈی میں جلسہ ہوگا، علی امین گنڈاپور
-
بعض ادویات پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
-
عمران خان کو کسی اخبار کے مضمون پر وضاحت دینے کی ضرورت نہیں، بیرسٹر سیف
-
سوات؛ غیرملکی سفارتکاروں کے قافلے کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکہ، پولیس اہلکار شہید
-
حزب اللہ نے اسرائیل پر 100 سے زائد راکٹ فائر کیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.