ا*پشاور، مسلم لیگ ن کا قومی و صوبائی اسمبلی امیدواروں کا اعلان

اتوار 22 جنوری 2023 20:20

-پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2023ء) پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کر دیاجس کے مطا بق راشد محمود خان قومی اسمبلی حلقہ این اے 27،عظمت خان پی کی66،فضل اللہ دائودزئی پی کو 67اورارباب افضل حیات پی کے 68کے لئے امیدوار نامزد کر دیئے گئی