پولیو ورکرز کی خدمات ناقابل فراموش ہیں پولیو مہم کے دوران فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ورکرز خراج تحسین کے مستحق ہیں ، ڈپٹی کمشنر نصیرآباد عائشہ زہری
جمعہ 3 فروری 2023 22:54
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نصیر آباد نے سیلاب سے متاثرہ مرد و خواتین پولیو ورکرز میں مختلف رقوم کے چیکس تقسیم کیے ڈپٹی کمشنر عائشہ زہری نے کہا کہ پولیو ورکرز پولیو کے علاوہ بھی دیگر طبی امداد کی فراہمی میں جاری مہم میں بڑھ چڑھ کر اپنا کردار ادا کرتے ہیں کورونا ویکسینیشن ہو یا بچوں کو مختلف وبائی امراض سے محفوظ رکھنے کے لیے دیگر ٹیکہ جات کی مہم سب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اور ضلع بھر میں صحت مند معاشرے کے قیام کے لیے اپنی گراں قدر خدمات سر انجام دیتے ہیں انتظامیہ پولیو ورکرز کی خدمات کو سراہتی ہے ورکرز کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کے لیے ہر فورم پر اقدامات کو یقینی بنایا جائے گا۔
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.