وزیر خزانہ سے ملاقات کے بعد صدر عارف علوی کا عمران خان سے رابطہ
ٹیلیفونک رابطے میں عام انتخابات کی ٹائم لائن اور اسحاق ڈار سے ہونے والی ملاقات پر گفتگو، صدرِ مملکت کا جلد دورہ لاہور کا امکان
مقدس فاروق اعوان
منگل 14 فروری 2023
16:04
(جاری ہے)
صدر اور وزیر خزانہ کی ملاقات میں آئی ایم ایف کے مطالبات سے متعلق گفتگو کی گئی۔
اسحاق ڈار نے متوازن بجٹ بنانے کے فارمولے پر صدر کو اعتماد میں لیا۔صدر عارف علوی نے اپنی طرف سے بھی تجاویز پیش کیں۔ حکومت کی طرف سے منی بجٹ آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر بھی گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق منی بجٹ تجاویز آج کابینہ کے اکلاس میں منظور کیے جانے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے منی بجٹ کیلیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سینیٹ اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ختم ہونے کے بعد صدارتی آرڈیننس جاری ہوگا،ٹیکسوں اور ڈیوٹی کی شرح میں ردوبدل آرڈینیس کے ذریعے ہوگا،سینیٹ اجلاس کی وجہ سے ابھی آرڈینینس جاری نہیں ہوسکتا،صدارتی آرڈیننس چار ماہ کیلیے نافذ العمل ہوگا ۔ حکومتی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قرارداد کے ذریعے قومی اسمبلی اس میں مزید ایک سو بیس دن توسیع کی منظوری دے سکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پارٹی میں چھوٹا سا انتشاری گروپ ہے جس کو ڈیل کرنا پڑے گا
-
میررضا کیس: ایس ایس پی سمیع اللہ سومرو نے کرائم سین کے شواہد کو ضائع کیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
سکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والا محمد حسین پی ٹی آئی کا کارکن تھا لیکن کوئی عہدہ نہیں تھا
-
میر رضا کی نس میں ایسی دوائی ڈالی گئی جس سے حرکت نہیں کرسکتے لیکن درد محسوس کرسکتے ہیں
-
میر رضا کیس کی منصفانہ تفتیش ہوگی، فیملی کو آگاہ رکھا جائیگا، وزیراعلیٰ سندھ
-
امریکی صدر نے خود کو ایران کا ’’ بینکر‘‘ قرار دے دیا
-
سویڈن حکومت کی امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلی، اب مستقل رہائش اختیار کرنا آسان ہوگیا
-
میررضا کیس: سندھ حکومت بےنظیربھٹو کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کرسکی تو عام شہریوں کو کیا انصاف دے گی؟
-
پیٹرولیم ڈیلرز کا 15 اگست سے غیرمعینہ مدت کیلئے پیٹرول پمپس بند رکھنے کا اعلان
-
’بیٹیوں کی تعلیم پر پابندی ہے، میں چھپ کر روتا ہوں‘
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد کے مذاکرات، اہم فیصلوں کو حتمی شکل دے دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.