ہماری جدوجہد آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ہے،میاں شوکت علی لالیکا
اتوار 19 مارچ 2023 12:50
(جاری ہے)
ملک مظفر خان نے کارکنوں کو پر امن رہنے اور الیکشن تیاریوں پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت کی۔انہوں نے پنجاب اور وفاق کی فسطائیت پسند حکومتوں کو خبردار کیا کہ چیئرمین عمران خان یا دیگر پارٹی راہنماوں یا کارکنان کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے کے نتائج اچھے نہیں ہونگے انہوں نے بتایا کہ زمان پارک پر پنجاب کی فسطائی حکومت کی جانب سے رینجرز اور پولیس کے ذریعے کی جانے والی چڑھائی کو پی ٹی آئی کارکنوں نے جن میں بہاولنگر نے بھی بھرپور نمائندگی کی اپنے جذبے، ہمت اور سچائی پر ایمان سے پسپا کیا تھا۔
انہوں نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے دن بدن بڑھتی مہنگائی کو گھٹانے اور عام عوام کے لئے فوری ریلیف کا بھی مطالبہ کیا اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ حکومت اپنی عیاشیوں اور آنسو گیس کے شیلز پر خرچے کرنے کی بجائے لوگوں کو ریلیف دینے پر پیسے خرچ کریں۔مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.