بھکاری بنانے کی بجائے صنعت کاروں کو ان پٹ میں سبسڈی دی جائے،پاسبان
پیر 20 مارچ 2023 21:35
(جاری ہے)
صنعتوں کو بجلی، عام صارفین کے نرخ پر فراہم کی جائے اور اس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
بنیادی انتظامی ڈھانچے میں انقلابی تبدیلیوں کے بغیر ملک صنعتی ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا ہے۔ اکیسویں صدی میں سترھویں صدی کا گلا سڑا غلامانہ نظام مسائل حل نہیں کر سکتا ۔ آزمائے ہوئے سیاست دانوں کو آزمانا جہالت ہے۔ اسٹیک ہولڈرز بڑے مسائل سے نکلنے کے لئے بڑے فیصلے کریں۔ پاسبان اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ میں ملکی صورتحال ، معیشت کی تباہ حالی اور ممکنہ حل پر گفتگو کرتے ہوئے پی ڈی پی کے جنرل سیکیرٹری اقبال ہاشمی نے مزید کہا کہ قرآن ہمارے لئے مقدس ہے لیکن تاجروں کے سامنے قرآنی آیات کی تلاوت سے ان کے پیچیدہ مسائل حل نہیں ہو جائیں گے۔ علی بابا اور چالیس چوروں کے ٹولے میں ملک کی معیشت سنبھالنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ ملک کو دیوالیہ پن کے قریب لانے میں عمران خان کا بھی برابر کا ہاتھ ہے۔ شہباز شریف کسی بڑی کمپنی میں ایڈمن منیجر کی نوکری نہیں کر سکتے ،وہ ملک کیا چلائیں گے۔اگر اسٹیک ہولڈرز کی نظریں اب بھی بگ تھری پر لگی ہوئی ہیں تو پھر اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔مزید قومی خبریں
-
چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے،گورنر خیبرپختونخوا
-
صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کا صوبائی ایمرجنسی سنٹرکا دورہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
قائداعظم کے پاکستان میں ہر شہری برابر ہے، اقلیتیں پاکستان کی طاقت ہیں، شرجیل انعام میمن
-
شرجیل میمن کے خلاف ہتک آمیز اور جھوٹا مواد پھیلانے کے الزام میں این سی سی آئی اے کے نوٹس جاری
-
کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 زخمیوں سمیت 6 ڈاکو گرفتار
-
کراچی، گارمنٹ فیکٹری میں خوفناک آگ، فائر بریگیڈ نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا
-
وزیراعظم سے وفاقی وزیر رضا حیات ہراج کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
گیارا اگست مساوی شہریت کے عہد کی تجدید کا دن ہے، شازیہ مری
-
پاکستان کی آم برآمدات 2026 سیزن کے دوران 44,882 ٹن تک پہنچ گئیں
-
گاڑی کا شیشہ ٹوٹنے پر 10 سالہ بچے پر مبینہ تشدد،ملزم گرفتار
-
پولیس کا آئس منشیات کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا،کروڑوں مالیت کی آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.