
موبائل پر شناختی کارڈ بنوانے کیلئے نادرا نے نئی ایپلی کیشن متعارف کروا دی
نئی موبائل ایپ سے شناختی کارڈ بنوانے کی درخواست کسی بھی جگہ سے دی جا سکے گی اور دستاویزات بھی اپ لوڈ کئے جاسکیں گےم چیئرمین نادرا طارق ملک
دانش احمد انصاری
جمعرات 23 مارچ 2023
21:25

(جاری ہے)
طارق ملک نے کہا کہ یہ موبائل ایپ تمام پاکستانی شہریوں کے لئے بے پناہ سہولت کا باعث بنے گی، موبائل ایپ نادرا کی کامیابیوں میں بھی ایک نیا اضافہ ثابت ہو گی۔
چیئرمین نادرا کے مطابق پاکستان ایک سے زیادہ بائیومیٹرک اور دستاویزات جمع کرانے جیسی سہولیات آن لائن متعارف کرانے والا پہلا ملک بن چکا ہے، ایپ کی تیاری میں کنٹیکٹ لیس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات بنوانے کےلئے شہریوں کو نادرا کے دفاتر جانا پڑتا تھا اور طویل قطار میں کھڑے ہوکر متعلقہ کام کروانا پڑتا تھا۔ تاہم اب نادرا کی جانب سے متعارف کروائی گئی جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے شہری گھر بیھٹے اپنی ضرورت کی چیز بنواسکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: یو این چیف کا یرغمالی کی رہائی کا خیرمقدم اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
-
گوتیرش نے اقوام متحدہ میں اصلاحات کا خاکہ پیش کر دیا
-
یو این ادارہ امریکہ سے تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی میں معاون
-
ہمیں اپنے پائلٹس کو زیادہ سے زیادہ خراجِ تحسین پیش کرنا چاہیے
-
میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ رکوا دی
-
حماس نے آخری امریکی اسرائیلی یرغمالی کو رہا کر دیا
-
مجھے اب تک کوئی اطلاع نہیں کہ پاک بھارت مذاکرات کہاں ہوں گے
-
موسمیاتی تبدیلی سے افریقہ بری طرح متاثر، ڈبلیو ایم او
-
’مودی ایک شکست خوردہ انسان نظر آئے‘
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر ہرسال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانےکا اعلان
-
ٹرمپ کا قطر کی جانب سے طیارے کے متنازعے تحفے کا دفاع
-
دشمن کی کوئی بھی سازش پاکستان کی مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.