
میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ رکوا دی
پاکستان اور بھارت سے کہا کہ اگر کشیدگی ختم کردیں تو امریکا مزید تجارت کرے گا ، بصورت دیگر کوئی تجارت نہیں ہوگی، امریکی صدر کا دعوٰی
محمد علی
منگل 13 مئی 2025
00:00

(جاری ہے)
امریکی صدر نے دعوٰی کیا کہ پاکستان اور بھارت نے جنگ تجارت کی وجہ سے بند کی ہے۔ میں نے تجارت کو اس انداز میں استعمال کیا جو پہلے کبھی نہیں ہوا تھا، میری یہ حکمت عملی کامیاب رہی اور پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر آمادہ ہوگئے۔
امریکی صدر نے کہا کہ امید ہے دونوں ممالک مستقبل میں بھی اسی طرح ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشیدگی سے گریز کریں گے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے لیے بھی مدد کرنے کو بھی تیار ہوں۔ امریکا تجارت کے حوالے سے بھارت اور پاکستان کی مدد کیلئے تیار ہے، بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت کر رہے ہیں پاکستان کے ساتھ بھی کریں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھی پاکستان اور بھارت کی مدد کرنے کی پیش کش کر دی۔مزید اہم خبریں
-
طوالت پکڑتی یوکرین جنگ میں جرائم کی بدلتی شکل پر رپورٹ
-
سوڈان خانہ جنگی: امدادی کٹوتیاں پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافے کا سبب
-
شام: فرقہ وارانہ فسادات میں سیکڑوں ہلاک، ہزاروں زخمی
-
سینیٹ الیکشن میں ایسا نظام لانا ہوگا جس سے خریدوفروخت کا بازار بند ہوسکے
-
ایک سال کے دوران پاکستانیوں کی جانب سے اربوں ڈالرز کی آن لائن شاپنگ کا انکشاف
-
جماعت اسلامی کا مہنگی بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور شوگرمافیا کیخلاف ملک گیراحتجاج
-
پنجاب مہنگائی کے بے قابو طوفان کی زد میں
-
خیبر پختونخوا کی تاریخ میں بعد از مرگ اعضاء عطیہ کرنے کی پہلی تاریخ ساز مثال قائم ہوگئی
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کا نتیجہ، رواں ہفتے کے دوران، چکن، انڈے، پیاز، آلو سمیت 22 اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ہرشہر میں بارش کی نکاسی فوری مکمل کرنے اور وارننگ سسٹم مزید بہتر بنانےکا حکم
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے اسلام آباد کے ایف-6 مرکز میں ورکرز ویلفیئر فنڈ (WWF) کے تحت تعمیر کردہ بزنس سینٹر کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.