Live Updates

میری ہدایت پر حکومت نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو پٹیشن واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے،وزیراعظم

جمعرات 30 مارچ 2023 17:04

میری ہدایت پر حکومت نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2023ء) وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ میری ہدایت پر حکومت نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو پٹیشن واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کیوریٹیو ریویو بدنیتی پر مبنی تھا اور اس کا مقصد عمران نیازی کے کہنے پر معزز جج کو ہراساں کرنا اور ڈرانا تھا۔\932

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات