
پاکستان کے بڑے ستاروںپر مشتمل نئی سیریز -سیاہ کا ٹریلر ریلیز
بدھ 3 مئی 2023 23:35
(جاری ہے)
جادو اور سنسنی کا احساس لئے ، سیاہ کی ہر قسط میں حقیقت کا تاریک روپ پیش کیا جائے گا جس میں صوفیانہ رنگ بھی شامل ہے۔
اسٹار کاسٹ سے سجی یہ سیریزناظرین کیلئے زندگی کے چکروں سے اس طرح آشنا کرے گی اور وہ ہر قسط میں سچائی دریافت کرسکیں گے۔پروڈکشن کے بارے میںحریم فاروق نے پرجوش انداز میں کہا،"اس پروجیکٹ میں حصہ لینا اور کچھ نیا تخلیق کرنا میری خوش نصیبی ہے۔ پاکستان جدید انداز کا مواد پیش کرنے میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور سیاہ اس ہدف کو حاصل کرنے میں پہل کرنے والا قدم ہے۔ مجھے ایسے پروجیکٹس میں کام کرنا بہت لطف حاصل کرنے کے ساتھ ایک چیلنج بھی ہوتا ہے اوریہ شو بھی مجھے ایسا ہی موقع فراہم کررہا ہے۔مجھے یقین ہے کہ یہ شو اپنے اسٹائل ، زبردست ویژوئلز اور خصوصی اثرات کے ساتھ ناظرین کو بہت محظوظ کرے گا۔" سیا ہ سیریزکے بارے میں بات کرتے ہوئے گرین انٹرٹینمنٹ کے COO عمران رضا نے کہا،"مجھے یقین ہے کہ ہمارے ناظرین سیاہ کو بہت پسند کریں گے جو ویژوئل اور کہانیوں کے لحاظ سے ان کو کچھ نیا پیش کریں گی۔ گرین انٹرٹینمنٹ پاکستا ن میں پروڈیو س ہونے والے مواد کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالنے اور منفرد انداز میں اوریجنل پروڈکشنز پیش کرنے پر توجہ مرکوز رکھتا ہے۔ یہ شو بھی ہمارے گزشتہ کئی پروگراموں کی طرح پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کیلئے ایک بالکل مختلف انداز اور مواد کی تخلیق کے نئے عہد کیلئے انقلابی قدم ہے۔-"گرین انٹر ٹینمنٹ کا وژن ٹی وی کیلئے انقلابی اور بھروسہ مند مود پیش کرکے کستان کا لیڈنگ، اوریجنل اور متھرک کرنے والا انٹرٹینمنٹ چینل کا مقام حاصل کرنا ہے۔ا س کی ٹیسٹ ٹرانسمیشن 28 اپریل سے شروع ہوچکی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا عدلیہ کی مکمل سولرائزیشن کا فیصلہ
-
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہیں گے، رکن اسمبلی سید نوید قمر
-
بلاول بھٹو زرداری کا فوزیہ وہاب مرحومہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت
-
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
-
سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل جاری ہے، سید ناصر شاہ
-
پنجاب حکومت کا بجٹ میں 40ارب لاگت سے راشن کارڈ کا اعلان
-
سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سمارٹ سیف سٹیز سی ایم تحصیل پراجیکٹ کا اعلان
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.