Live Updates

حراست میں ایک رات کے اندر صحت ڈرامائی طور پر بہتر ہوگئی،عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی پر ریحام خان کا تبصرہ

جمعرات 11 مئی 2023 21:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2023ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سپریم کورٹ میں پیشی پر عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ حراست میں ایک رات کے اندر صحت ڈرامائی طور پر بہتر ہوگئی۔

(جاری ہے)

ریحام خان نے ایک خاتون صحافی کی ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا ’حراست میں ایک رات کے اندر صحت ڈرامائی طور پر بہتر ہوگئی، یہ صورتحال ان کی میڈیکل کیئر ٹیم کیلئے ٹھیک نہیں تاہم ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی ای) کو تا حال وزارت داخلہ کی جانب سے موبائل انٹرنیٹ کی بحالی کے احکامات موصول نہیں ہوئے۔ذرائع پی ٹی اے کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایات کے بعد ہی ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کی جائیگی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات