
عمران خان نے آرٹیکل 245 کا نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی بھی چیلنج، 9 اور 10 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لئے عدالت عظمیٰ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنایا بنانے کی استدعا
مقدس فاروق اعوان
جمعرات 25 مئی 2023
12:31

(جاری ہے)
عمران خان نے سپریم کورٹ سے 9 اور 10 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لئے عدالت عظمیٰ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنایا بنانے کی استدعا کر دی۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ ایم پی او کے تحت کارکنوں کی گرفتاریاں غیر آئینی قرار دی جائیں۔ سرپم کورٹ آرٹیکل 245 کا نفاذ کالعدم قرار دے۔اس سے قبل پی ٹی آئی نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کے نفاذ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے بیرسٹر گوہر کے توسط سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ آرٹیکل 245 کا استعمال سیاسی مقاصد کیلئے نہیں کیا جا سکتا،آرٹیکل 245 کا نفاذ سیاسی مخالفین کو افواج سے لڑانے کیلئے ہے۔ درخواست میں مزید کہا گیا کہ فوجی عدالتوں میں ٹرائل بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔آئین ہر شہری کو شفاف اور منصفانہ ٹرائل کا حق دیتا ہے۔ تاریخ میں کبھی ہزاروں سیاسی کارکنوں اور لیڈرز کا فوجی عدالت میں ٹرائل نہیں ہوا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت آرٹیکل 245 کا نفاذ اور اسکے تحت ہونے والا کریک ڈاؤن کالعدم قرار دے۔
مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.