
سعودی عرب، تمباکو نوشی کا پھیلائو روکنے کے لیے تمباکو کا متبادل بنانے کی کمپنی کا قیام
مقصد تمباکو سے پاک اور کم نقصان دہ متبادل فراہم کر کے تمباکو نوشی کے پھیلا کو کم کرنے کے لیے جدید مصنوعات تیار کرنا ہے،رپورٹ
ہفتہ 27 مئی 2023 13:23

(جاری ہے)
لوگوں کو تمباکو سے پاک متبادل فراہم کرنے سے 2023 تک صحت کی دیکھ بھال کے اخراجات میں $1.59 بلین سے زیادہ کی بچت ہو سکتی ہے۔اور یہ ممکنہ طور پر 2032 تک صحت کی دیکھ بھال کے اخراجات پر 6 بلین ریال سے زیادہ کی براہ راست سالانہ بچت فراہم کر سکتا ہے۔
کمپنی لوکلائزیشن سے متعلق عوامی سرمایہ کاری فنڈ کی حکمت عملی کے اہداف کو مقامی طور پر مصنوعات کی تیاری، خام مال کی فراہمی، علم کی منتقلی، دانشورانہ املاک کو فروغ دینے کے ساتھ حاصل کرے گی۔پی آئی ایف نے کہا کہ تمباکو سے پاک نکوٹین مصنوعات 2023 کے آخر تک سعودی عرب میں دستیاب ہوں گی، اس کے بعد طویل مدتی منصوبے میں علاقائی اور عالمی منڈیوں تک اپنی رسائی کو وسعت دینا شامل ہے۔کمپنی کی مصنوعات کو مکمل طور پر سعودی عرب میں تیار کیا جائے گا، بہترین معیار کے طریقوں کے ذریعے اعلی ترین مصنوعات کے معیار اور حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔کمپنی کا قیام نئے معاشی مواقع فراہم کرے گا اور مقامی نجی شعبے اور عالمی سطح پر شراکت داری کے ذریعے ہزاروں ملازمتیں پیدا کرے گا۔2017 سے، پبلک انویسٹمنٹ فنڈ نے 77 کمپنیاں قائم کیں اور 50 لاکھ سے زیادہ براہ راست اور بالواسطہ ملازمتیں پیدا کی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پلاسٹک کے فضلے سے پیراسیٹامول تیار کی جاسکتی ہے، نئی تحقیق
-
افغان ٹیکسی ڈرائیوروں نے گرمی سے بچنے کیلئے انوکھا حل نکال لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا طوفان سے متاثرہ ٹیکساس کا ایک ہفتے بعد دورہ
-
برطانیہ، امام جلال الدین قتل کیس میں پولیس کی سنگین غلطی کاانکشاف
-
غزہ میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار مسرت کرنے والا اسرائیلی صحافی گرفتار
-
غسل کیلئے خانہ کعبہ کی سیڑھی مقدس ترین جگہ کے لیے احتیاط کی علامت
-
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں جیو ڈیسک گنبد نشانہ بنا،سیٹلائٹ تصاویر
-
تیسری میڈ اِن سعودیہ نمائش کا انعقاد دسمبر میں ریاض میں ہو گا
-
امریکہ یوکرین کے لیے اپنے نیٹو اتحادیوں کو ہتھیار فروخت کرے گا، ٹرمپ
-
روس میں 30 سالوں کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ
-
فلسطینی کارکن محمود خلیل کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف 2 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ
-
بھارت میں مودی حکومت کے خلاف ملک گیر ہڑتال، ایک دن میں معیشت کو 15 ہزار کروڑ کا نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.