
سی ٹی ڈی پنجاب نے آپریشنز کے دوران کالعدم تنظیموں کے9مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا،ترجمان
ہفتہ 10 جون 2023 14:24

(جاری ہے)
ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں کے قبضے سے 1328 دھماکہ خیز مواد،ڈیٹونیٹر 10عدد، حفاظتی فیوز تار 17فٹ، ممنوعہ کتابیں 6عدد، ممنوعہ میگزین 11عدد، کالعدم تنظیم کے 56 پمفلٹس،100 سٹیکرز،5کی رسید بکس اور41170روپے نقدی برآمد کی گئی۔
ترجمان نے کہاکہ دہشتگردوں نے صوبہ بھر میں تخریب کاری کا منصوبہ بنا رکھا تھا اور وہ اہم تنصیبات پر دہشتگردانہ کاروائی اور مذہبی مقامات کو ٹارگٹ کرنا چاہتے تھے،گرفتار مبینہ دہشتگردوں کے خلاف راولپنڈی، سرگودھاساہیوال ملتان ،گوجرانوالہ اوربہاولپورمیں 9ایف آئی آرز درج کر کے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ رواں ہفتے کے دوران مقامی پولیس اور سکیورٹی اداروں کی مدد سے سی ٹی ڈی پنجاب نے284کومبنگ آپریشنز کئے جس کے دوران13949افراد کو چیک کیا گیا56مشتبہ افراد کو گرفتار32 ایف آئی آرز درج جبکہ17بازیابیاں کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ سی ٹی ڈی پنجاب پوری مستعدی سے محفوظ پنجاب کے اپنے ہدف پر عمل پیرا ہے اوردہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہے،دہشت گردوں اور ریاست دشمن عناصر کو سلاخوں کے پیچھے پہنچانے کی کوششوں میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ دہشت گردی سے متعلق کسی بھی معلومات کی صورت میں سی ٹی ڈی پنجاب کی ہیلپ لائن 0800-11111 پر اطلاع کریں۔مزید قومی خبریں
-
زلمی فاؤنڈیشن کا فضائی محافظین کو خراجِ تحسین ، 5 کروڑ روپے کا اعلان
-
کراچی،جعلی دستاویزات پر امریکی ویزا حاصل کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
-
پائلٹس کے جہاز اڑانے سے انکار پر بھارت ڈرونز بھیجنے پر مجبور ہوا‘ احسن اقبال
-
پاکستان کے جواب نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔
-
جائیداد کا تنازعہ، ملزم نے دادی، چاچی، چاچا اور کمسن بچوں کو قتل کر دیا
-
وفاقی حکومت کابجٹ 2 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان
-
بھارت کو گھس کر مارا، شاہینوں نے سالمیت کی حفاظت کی‘عظمی بخاری
-
دونوں ممالک میں دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا
-
پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ
-
بھارت کو پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر حیرت ہوئی ہوگی، دفاعی تجزیہ کارحیران
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر آج یومِ تشکر منانے کا اعلان
-
بھارت نے جارحیت جاری رکھی تو سنگین نتائج بھگتے گا،وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.