
تصحیح شدہ خبر
۵جمعیت طلباء اسلام (نظریاتی) قلات اور علاقہ کے لوگوں نے میرٹ کی پامالی اور بد عنوانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 15 ستمبر 2023 20:35
(جاری ہے)
ٹیکنیکل پوسٹوں پر نان ٹیکنیکل لوگوں کو بھرتی کیا گیا جنہیں اپنا نام تک لکھا نہیں آتا ۔ مردوں کے پوسٹوں پر خواتین کے آرڈر کئے گئے ہیں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ کرپٹ نظام کے اندر کوئی سننے والا نہیں جنہوں نے ٹیسٹ و انٹرویو نہیں دیئے ایسے لوگو ں کو بھرتی کیا گیا اور خفیہ طریقے سے فون کرکے آرڈرز دیئے جارہے ہیں۔
بلوچستان کے محکموں میں انصاف کا دور دور تک نام و نشام نہیں میرٹ کی پامالی ، اقربا پروری آفیسران اور وزراء اپنا قانونی حق سمجھتے ہیں اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھا کر میرٹ کا جنازہ نکال دیا ہے۔ جب حکومتی لوگوں کو نوازنا تھا تو غریب لوگوں سے ٹیسٹ و انٹرویو کے نام پر مذاق کیا گیا۔ ہم حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہیں تمام تعیناتیاں منسوخ کرکے دوبارہ ٹیسٹ انٹرویو لیکر میرٹ پر تعیناتیاں یقینی بنائی جائے۔ ہم پوسٹوں کی منسوخی تک بھوک ہڑتالی کیمپ لگا کر بیٹھیں گے جس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔ مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میںنعرہ بازی کرتے ہوئے پر امن طور پر منتشر ہوگئے۔ بعدازاں میرٹ کی پامالی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے احاطے میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگا دیامزید قومی خبریں
-
بھارتی اینٹی ائیر کرافٹ سسٹم” ایس 400“ کی تباہی پاک بھارت لڑائی کا سب سے بڑا واقعہ قرار
-
زلمی فاؤنڈیشن کا فضائی محافظین کو خراجِ تحسین ، 5 کروڑ روپے کا اعلان
-
کراچی،جعلی دستاویزات پر امریکی ویزا حاصل کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
-
پائلٹس کے جہاز اڑانے سے انکار پر بھارت ڈرونز بھیجنے پر مجبور ہوا‘ احسن اقبال
-
پاکستان کے جواب نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔
-
جائیداد کا تنازعہ، ملزم نے دادی، چاچی، چاچا اور کمسن بچوں کو قتل کر دیا
-
آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے ،قومی نصاب کا حصہ بنانے کی قرارداد جمع
-
وفاقی حکومت کابجٹ 2 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان
-
بھارت کو گھس کر مارا، شاہینوں نے سالمیت کی حفاظت کی‘عظمی بخاری
-
دونوں ممالک میں دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا
-
پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ
-
بھارت کو پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر حیرت ہوئی ہوگی، دفاعی تجزیہ کارحیران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.