
اسحاق ڈار کیلئے مشکل،آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا
احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر خزانہ کو 10 اکتوبر کو طلب کر لیا
عبدالجبار
منگل 26 ستمبر 2023
13:06

(جاری ہے)
اس کے علاوہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کیخلاف ریفرنس کا ریکارڈ بھی جمع کروایا گیا۔
نیب حکام نے تینوں ریفرنس احتساب عدالت نمبر 3 میں جمع کروائے،آصف زرداری کیخلاف 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروایا گیا۔ جبکہ چیئرمین نیب نے کرپشن کیخلاف کارروائیوں کیلئے حساس اداروں کے افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا،نیب نے اہم عہدوں پر تقرریوں کیلئے ڈیپوٹیشن پر حساس اداروں کے افسران مانگ لئے۔ حساس اداروں کے افسران آئندہ چند روز میں نیب میں کام شروع کر دیں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد حساس اداروں کے افسران کی خدمات کیلئے خط لکھ دیا گیا،نیب میں تمام خالی آسامیوں پر بھی فی الفور تقرریاں کر دی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب اور پراسکیوٹر جنرل کے عہدوں پر بھی جلد مستقل افسران کا تقرر کر دیا جائے گا،ڈیپوٹیشن پر تعینات ہونے والے حساس اداروں کے افسران اور اہلکار نیب دفاتر میں فرائض سر انجام دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
آپریشن بنیان مرصوص، بھارت نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں اعلیٰ بھارتی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی
-
یورپ میں بھیڑیوں کا شکار آسان بنا دیا گیا، لیکن وجہ کیا؟
-
وزیراعظم شہبازشریف آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ متعدد بھارتی پوسٹیں مکمل تباہ، آرٹلری گن پوزیشن بھی اڑادی گئی
-
بھارتی ایئرڈیفنس سسٹم S400 تباہ کرنے والے جے ایف 17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو جاری
-
پاکستان اور بھارتی افواج کے درمیان ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ، ڈی جی ایم اوز کی جلد ملاقات کا امکان
-
آپریشن بنیان مرصوص پاک فضائیہ کے پائلٹوں نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کئے
-
بھارت ،پاکستان امن و استحکام کو ترجیح دیں، کشیدگی کے اقدامات سے گریز کریں ‘ چینی وزارت خارجہ
-
پاک بھارت کشیدگی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ
-
بھارت نے دادا گیری بنائی ہوئی تھی اب پاکستان نے اس کی بولتی بند کردی،شیخ رشید
-
جی 7 ممالک کا بھارت اور پاکستان پر کشیدگی کم کرنے پر زور
-
پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.