
نواز شریف کی وطن واپسی ، مریم نواز نے ڈویثرن اور ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹیرز کے ناموں کا اعلان کردیا
اتوار 1 اکتوبر 2023 19:20
(جاری ہے)
سرگودھا کے لئے طارق فضل چوہدری، خوشاب کے لئے میاں افضل ، میانوالی کے لئے رانا احسان، بھکر کے لئے شہباز بابر کو نامزد کیا گیا ہے۔
چنیوٹ کے لئے امجد شاہد، فیصل آباد کے لئے جعفر اقبال، عقیل نجم ٹوبہ ٹیک سنگھ، حامد حمید کو جھنگ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔ رانا محمد حیات ننکانہ صاحب ، شاہین خالد بٹ شیخوپورہ، سعود مجید لاہور اور رانا ارشد کو قصور کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔ اوکاڑہ کے لئے چوہدری تنویر ، پاکپتن چوہدری اسد اشرف، ساہیوال ریاض الحق کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرز نامزد کیا گیا ہے۔ خانیوال شیخ فیاض، ملتان بریگیڈیئر بابر، لودھراں کامران مائیکل اور رحیم یار خان میں عبدالرحمان کانجو کو نامزد کیا گیا ہے۔ مظفر گڑھ خلیل طاہر سندھو، لیہ شعیب بٹ، ڈی جی خان رانا محمود الحسن اور راجن پور کے لئے زیب جعفر کو نامزد کردیا گیا ہیمزید قومی خبریں
-
موبائل فو ن سروس میں خلل کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب
-
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی بھارتی جارحیت کی مذمت
-
چیچہ وطنی،چار اسلحہ بردار ڈاکوؤں نے کاشتکار کو گولی مار کر23ہزار کی نقدی لوٹ لی،ملزم فرار
-
بھارت سے ادویات اور کپڑے کی درآمد پر مکمل پابندی عائد
-
بیرسٹر سیف کا عمران خان کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ
-
پی ٹی آئی کی رات گئے لاہور کی مختلف شاہراہوں پر موٹر سائیکل ریلی
-
پاک بھارت کشیدگی، 3غیر ملکی ایئر لائنز نے دونوں ملکوں کیلیے پروازیں معطل کر دیں
-
تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے صحت کارڈ پلس میں علاج شامل کرنے کا اعلان
-
صوبائی حکومت کی ترجیحات میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی سر فہرست ہے ،میرسرفرازبگٹی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ڈرون حملوں کی شدید مذمت ،اداروں کو ہمہ وقت الرٹ رہنے کی ہدایت
-
جھوٹی خبریں اور اطلاعات پھیلانے والوں سے خبردار رہیں‘سینئرصوبائی وزیر کی عوام سے اپیل
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مائوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ مدرز ڈے ‘‘ 11مئی کوبھرپور انداز سے منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.