
بیٹے کی محبت میں ملک چھوڑنے والے باپ کے ہالی ووڈ میں چرچے
مجھے ہالی ووڈ میں فلم پروڈیوسرز بہت سی پیشکشیں کررہے ہیں،سعودی شہری محمد آلمخلص
جمعہ 13 اکتوبر 2023 19:52

(جاری ہے)
بیماری کے خلاف اپنے بیٹے کی جدوجہد سے متاثر ہو کر 42 سالہ باپ نے اپنے اندر ایسے ہنر کو دریافت کیا جس کے بارے میں وہ پہلے نہیں جانتے تھے۔
ا?لمخلص نے بتایا کہ مجھے توجہ ہٹانے کی ضرورت تھی اور میں نے اسے برازیل کے جیو جیتسو میں تربیت کے ذریعے پایا، جو مجھے مصروف رکھتا ہے اور میرے ذہن کو منفی خیالات سے دور رکھتا ہے۔انھوں نے پہلا مقابلہ جیتنے کے بعد بھرپور اعتماد حاصل کیا اور گارلینڈ، ٹیکساس کے کرٹس کل ویل سینٹر میں ورلڈ جیو-جتسو چیمپئن شپ 2021 میں بہترین پرفارمنس دی۔انہوں نے بتایا کہ امریکہ میں سعودی سفیر شہزادی ریما بنت بندر کی طرف سے مبارکباد کے بعد بہت سے امریکیوں نے مختلف پلیٹ فارمز پر انکی کہانی کے بارے میں لکھنا شروع کر دیا۔انھوں نے بتایا کہ میرا بیٹا میرا سب سے بڑا مداح ہے اور میرا کوچ بھی ہے۔ جب میں ٹریننگ کرتا ہوں تو وہ ہمیشہ میرے ساتھ ہوتا ہیاور یہ ایک نعمت ہے، خاص طور پر اس لیے کہ یہاں صرف ہم ہی ہیں۔محمد جاوید آلمخلص الیامی نے نادانستہ طور پر خود کو اپنی ہی متاثر کن کہانی کے بیچ میں پایا ، جو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر گردش کر رہی تھی۔ہیوسٹن، ٹیکساس سے بات کرتے ہوئے محمد آل مخلص الیامی نے بتایا ہے کہ ان کی اس شہرت کے بعد ان کی زندگی کی کہانی نے ہالی ووڈ میں فلم پروڈیوسرز کی توجہ حاصل کر لی اور انہیں بہت سی پیشکشیں موصول ہو رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
-
دنیا کی واحد مصوربھیڑاغوا، ڈھونڈنے پر50 ہزارپائونڈ کا انعام
-
فلپائن میں مچھر مارنے پر انعام کا اعلان
-
بلند ترین اونچائی پرغباروں کے درمیان رسی پرچہل قدمی کا عالمی ریکارڈ
-
آٹھ ماہ بعد سمندر میں گرا کیمرا صحیح سلامت برآمد
-
بھارت‘ بد مزاج شوہروں سے تنگ 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.