سابق صدر پاکستان سردار فاروق احمد خان لغاری کی 13ویں برسی(کل)منائی جائے گی
جمعرات 19 اکتوبر 2023 12:56
(جاری ہے)
نومبر1996ء کو وزیر اعظم محترمہ بے نظیربھٹو سے اختلافات کی بنا پر صدر فاروق احمد لغاری نے اسمبلی تحلیل کر دی۔1997ء میں نواز شریف کی حکومت سے تنازع پر وہ صدر مملکت کے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔
سردار فاروق احمد خان لغاری نے ملت پارٹی کے نام سے اپنی جماعت بنائی جسے انہوں نے بعد ازاں مسلم لیگ ق میں ضم کر دیاوہ سال2008ء کے الیکشن میں رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔سردار فاروق احمد خان لغاری نے بطور وفاقی وزیر اور سربراہ ملت پارٹی کے جہانیاں کے متعدد دورے کیے تھے۔سردار فاروق احمد خان لغاری 20اکتوبر 2010ء کو حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کر گئے تھے۔مزید قومی خبریں
-
مسلم لیگ سیاسی حقیقت ،شجاعت حسین کی قیادت میں ہمیشہ ملکی مفاد میں کردار ادا کیا ‘ شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.