
پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 6ملزمان ، 2 منشیات فروشوں کو گرفتارکرلیا
پیر 23 اکتوبر 2023 14:51
(جاری ہے)
یوسف کھتڑا اور عباس لسکانی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 5 عدد پسٹل 30 بور برآمد کیں جن کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لی گئی ہیں۔ محمد اختر ہجبانی نے بتایاکہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈون کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش شکیل کو 2 کلو چرس سمیت گرفتار کیا گیا جبکہ ملزم طلحہ لاشاری کو گرفتار کرکے اس سے 20 کلو بھنگ برآمد ہوئی، دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ جرائم کے سوفیصد خاتمہ کیلئے پولیس دن رات کوشاں ہے، علاقہ سے منشیات جیسی لعنت کے خاتمہ اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری ہے، جلد علاقہ سے جرائم کی شرح میں یقینی کمی کے ٹاسک پر پورا اتریں گے۔\378مزید قومی خبریں
-
وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.