
اسرائیلی مصنوعات وخدمات کے بائیکاٹ کیا جائے: انڈونیشیائی علما کا فتوی
علما کے فورم ایم یو آئی نے مدد گاروں سمیت اسرائیل کی حمایت حرام قرار دے دی
ہفتہ 11 نومبر 2023 11:58

(جاری ہے)
ایم یو آئی کی کونسل کے سربراہ نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے ہر مسلمان سے مطالبہ کیا کہ جس حد تک ممکن ہو اسرائیل سے تعلق رکھنے والے اداروں کے توسط سے ٹرانزیکشن اور ان کی مصنوعات و خدمات سے اجتناب کریں۔ اسی طرح نو آبادیت اور صہیونیت کے حامیوں سے بھی گریز اختیار کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم ایسے فریق کی کس طرح حمایت نہیں کر سکتے ہیں جو فلسطینیوں کے خلاف بر سر جنگ ہو، ہم ان کی اشیا بھی کس طرح خرید اور استعمال کر سکتے ہیں جو فلسطینیوں کے قتل کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔انڈونیشیائی علما ئے کرام کا یہ فتوی اس وقت سامنے آیا ہے جب مشرق وسطی میں حماس کے خلاف اسرائیلی جنگ کے حامی مغربی ممالک کی مصنوعات اور برانڈز کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔مشرق وسطی کے مسلم تمام ممالک کے عوام کو غزہ میں فلسطینی بچوں کی ہزاروں کی تعداد میں کی جانے والی ہلاکتوں نے سخت تکلیف پہنچائی ہے اور وہ اس پر غیر معمولی غم وغصے میں ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی سے آکلینڈ جانے والا طیارہ آگ کے ممکنہ الارم پر ہنگامی لینڈنگ کے بعد بحفاظت اتار لیا گیا
-
ترک فضائی کمپنی کا امریکا سے 225 طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم مقرر
-
سابق بھارتی چیف جسٹس کا متنازع بیان، بابری مسجد کی تعمیر کو بے حرمتی قرار دے دیا
-
ٹرمپ نے ٹک ٹاک سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردئیے
-
امریکی صدر کا یکم اکتوبر سے مخصوص درآمدی مصنوعات پر نئے ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ
-
اقوام متحدہ کے 142 ارکان نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے ووٹ دیا، صدرایمانویل میکروں
-
اسرائیل فلسطین کے درمیان تنازعات ناقابل حل نہیں، سعودی وزیرخارجہ
-
ٹرمپ انتظامیہ کا نیا فیصلہ، صرف زیادہ تنخواہ والے غیرملکی ہی امریکا آسکیں گے
-
مائیکروسافٹ نے فلسطینیوں کی نگرانی کیلئے اسرائیلی فوج کی اے آئی ٹیکنالوجی تک رسائی روک دی
-
بشارالاسد حکومت کے خاتمے کے بعد دس لاکھ شامی مہاجرین وطن واپس جا چکے ہیں، اقوام متحدہ
-
سعودی عرب کا فلسطینی اتھارٹی کی معاونت کے لیےعالمی اتحاد قائم کرنے ، 9 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.