ساہیوال،محنت کش نوجوان لڑکی زمیندار نے بے آبرو کر دیا،مقدمہ درج ،ملزم گرفتار

جمعہ 24 نومبر 2023 18:14

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2023ء) کمیر شفاخانہ حیوانات کے قریب ایک زمیندار نے زبردستی محنت کش نوجوان لڑکی کو زبرد ستی بے آبرو کر دیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق مہاجرین مسجدگلی کمیر کے محنت کش جہانگیر کی نوجوان بیٹی سرور بی بی کو تمباکو کے بہانے ہمراہ لے گیا اور قتل کی دھمکی دے کر زبردستی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا۔پولیس کمیر نے سرور بی بی کی مدعیت میں مقدمہ376ت پ درج کرکے ملزم عالم شیر بھٹی کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :