
عمران خان کی جانب سے بیرسٹر گوہر خان کو نیاچیئرمین پی ٹی آئی نامزد کئے جانے کا امکان
بیرسٹر گوہر خان نے امیدوار برائے چیئرمین نامزد ہونے کی تصدیق یا تردید نہیں کی، عمران خان کی تجویز پر بیرسٹر گوہر خان چیئرمین کے امیدوار ہوں گے
ثنااللہ ناگرہ
منگل 28 نومبر 2023
19:43

خبر کی تصحیح
پی ٹی آئی کی انٹراپارٹی انتخاب سے متعلق میڈیا میں چلنے والی قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید عمران خان کے انٹراپارٹی انتخابات میں بطور چیئرمین حصہ نہ لینے کے دعویٰ کی بھی تردید، امیدواروں سمیت تمام اہم معاملات کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا ردعمل
ترجمان پی ٹی آئی نے انٹراپارٹی انتخاب سے متعلق میڈیا میں چلنے والی قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے انٹراپارٹی انتخابات میں بطور چیئرمین حصہ نہ لینے کے دعویٰ کی تردید کرتے ہیں، امیدواروں سمیت تمام اہم معاملات کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد اور چیئرمین عمران خان کے نئی مدت کیلئے انتخاب میں حصہ لینے کا معاملے پر ترجمان پی ٹی آئی کا مئوقف سامنے آگیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف کے ایکس پر جاری بیان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے انٹراپارٹی انتخاب کے حوالے سے میڈیا ..مزید پڑھیےسابقہ خبر
(جاری ہے)

مزید اہم خبریں
-
مہذب اور باربیرین
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر ملک بھر میں دوسرے روز بھی جشن
-
امریکی امداد میں کمی: بنگلہ دیشی طبی شعبہ مسائل کا شکار
-
بھارت سے سیزفائر ہو سکتا ہے تو پی ٹی آئی کے ساتھ بھی ہونا چاہیئے، بیرسٹر گوہر
-
امریکی صدر کی پاکستان اور بھارت کے دیگر مسائل پر بھی ثالثی کی پیشکش
-
مشکل حالات میں ہی اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کی اہمیت کیا ہے، انور مقصود کا خراج تحسین
-
تانبے کی کمی ماحول دوست توانائی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں رکاؤٹ
-
یو این چیف کی طرف سے انڈیا پاکستان جنگ بندی کا خیرمقدم
-
بھارت نے ہم پر بلاجواز جنگ مسلط کی توہماری فوج نے عسکری تاریخ میں سنہراباب رقم کردیا
-
نواز شریف کا ٹوئٹ سامنے آیا مگرحیرت انگیز طور پر اس میں نہ بھارتی جارحیت، نہ مودی کی فسطائیت پر کوئی تنقید کی گئی
-
سیاسی جماعتیں مل کر پاکستان کے مسائل کا حل نکالیں گی تو کامیابی ممکن ہے
-
انڈیا کا غرور، امریکہ، اسرائیل اور یورپ کی آلہ کاری خطے کو تباہی کی طرف لے جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.