پنجاب پولیس کے محافظوں نے پتوکی کے شہریوں کو ہراساں،پریشان کرنا شروع کردیا

بدھ 29 نومبر 2023 15:47

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2023ء) پنجاب پولیس کے محافظوں نے پتوکی کے شہریوں کو ہراساں،پریشان کرنا شروع کردیا شہریوں کی جانب سے پولیس پر سنگین الزامات آئی جی پنجاب نوٹس لیں، شہری ۔

(جاری ہے)

تھانہ سٹی پتوکی کے پولیس محافظوں نے شہریوں کوہراساں و پریشان کرنا شروع کردیاپولیس محافظ اہلکار شہریوں کو جھوٹی من گھڑت ایف آئی آر درج کروانے کی دھمکیاں دیکر لوٹنے لگے شہریوں کا کہنا ہے پولیس منشیات فروشوں اور قبحہ خانوں کو بند کروانے کی بجائے شریف کو تنگ کرنے لگی ہوئی ہے شہریوںنے ڈی پی او قصور، آر پی او ریجن شیخوپورہ ،آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :