wپاکستان پیپلز پارٹی عام انتخابات سے قبل بلوچستان میں متحرک

بدھ 29 نومبر 2023 23:25

ًکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2023ء) پاکستان پیپلز پارٹی عام انتخابات سے قبل بلوچستان میں متحرک ہو گئی ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے آج ہونے والے 56یوم تاسیس کے موقع پر بلوچستان کی اہم سیا سی شخصیات سابق رکن قومی اسمبلی میر یعقوب بزنجو اور پاکستا ن تحریک انصاف کے رہنما سابق صوبائی وزیر سابق سینیٹر دیگر صوبائی وزراء اورقبائلی عمائدین پیپلز پارٹی میں شمولیت کر ینگے