
یکم دسمبر سے فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے اضافہ کردیا گیا
ایل پی جی کا 11.8کلوگرام کا گھریلوسلنڈربھی 45 روپے مہنگا کردیا گیا، ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 30 نومبر 2023
18:42

(جاری ہے)
اسی طرح مٹی کا تیل فی لیٹر 2 روپے 82 پیسے اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے تک کمی کا امکان ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے کمی کی جائے گی۔ یاد رہے گزشتہ دو ہفتے میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 0.95 فیصد اضافہ ہوا ہے، اسی دوران ایک ڈالر 288.14 روپے سے کم ہو کر 285.39 روپے ہوگیا۔ گزشتہ 2 ہفتوں میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک روپے 64 پیسے فیصد بڑھی ہے۔ اسی دوران خام تیل کی قیمت 80.56 ڈالر سے بڑھ کر 81.88 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ اوگرا سمری پرنگران وزیراعظم کو ورکنگ پیش کی جائے گی۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2 ہزار 64 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی رد و بدل کے 2 لاکھ 21 ہزار روپے پر مستحکم ہے۔ اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور مارکیٹ میں فی 10 گرام سونا ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے کی قیمت پر برقرار ہے۔ دریں اثنا مقامی مارکیٹ میں چاندی کی فی تولہ قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2620 روپے اور فی 10گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے 2246.21 روپے پر مستحکم ہے۔مزید اہم خبریں
-
شاران فوریسٹ، جہاں درشی اور منشی کی پریم کہانی نے جنم لیا
-
پوٹن کی یوکرین سے براہ راست مذاکرات کی تجویز، سیزفائر کے مطالبے پر خاموشی
-
جھوٹ کا پردہ چاک، پاک فضائیہ کی کارروائی میں بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد دنیا نے دیکھ لیے
-
پاکستان کا بھارت سے تنازعات کے حل کیلئے صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم
-
مہذب اور باربیرین
-
پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیرخارجہ کی اسحاق ڈار سے گفتگو
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر ملک بھر میں دوسرے روز بھی جشن
-
امریکی امداد میں کمی: بنگلہ دیشی طبی شعبہ مسائل کا شکار
-
بھارت سے سیزفائر ہو سکتا ہے تو پی ٹی آئی کے ساتھ بھی ہونا چاہیئے، بیرسٹر گوہر
-
امریکی صدر کی پاکستان اور بھارت کے دیگر مسائل پر بھی ثالثی کی پیشکش
-
مشکل حالات میں ہی اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کی اہمیت کیا ہے، انور مقصود کا خراج تحسین
-
تانبے کی کمی ماحول دوست توانائی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں رکاؤٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.