
جہانگیر ترین اور عون چوہدری کی شہباز شریف کی رہائشگاہ آمد
جہانگیر ترین نے قومی اسمبلی کی 15 سے زائد اور پنجاب کی 25 سے زائد سیٹ پر ایڈجسٹمنٹ کی ڈیمانڈ کر دی
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 8 دسمبر 2023
16:15

(جاری ہے)
اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف چوہدری شجاعت حسین سے ملنے اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کرنے 2 دہائیوں بعد سربراہ ق لیگ کی رہائشگاہ پہنچے، جہاں چوہدری شجاعت حسین نے محمد نواز شریف، شہباز شریف اور پارٹی رہنماؤں کو خوش آمدید کہا اور ان کا خیر مقدم کیا، پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف ارگنائزر مریم نواز شریف، رانا ثنا اللہ خاں، سردار ایاز صادق، سینٹر اعظم نذیر تارڑ اور مریم اورنگزیب پر مشتمل وفد بھی نواز شریف کے ہمراہ سربراہ ق لیگ کی رہائشگاہ پہنچا۔ بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ق کی طرف سے سابق وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ، چوہدری وجاہت حسین، چوہدری شافع حسین اور چوہدری سالک حسین بھی اس موقع پر موجود تھے، پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر جعفر خان مندوخیل اور دیگر پارٹی رہنما بھی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیے گئے۔مزید اہم خبریں
-
آپریشن بنیان مرصوص، بھارت نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں اعلیٰ بھارتی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی
-
یورپ میں بھیڑیوں کا شکار آسان بنا دیا گیا، لیکن وجہ کیا؟
-
وزیراعظم شہبازشریف آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ متعدد بھارتی پوسٹیں مکمل تباہ، آرٹلری گن پوزیشن بھی اڑادی گئی
-
بھارتی ایئرڈیفنس سسٹم S400 تباہ کرنے والے جے ایف 17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو جاری
-
پاکستان اور بھارتی افواج کے درمیان ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ، ڈی جی ایم اوز کی جلد ملاقات کا امکان
-
آپریشن بنیان مرصوص پاک فضائیہ کے پائلٹوں نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کئے
-
بھارت ،پاکستان امن و استحکام کو ترجیح دیں، کشیدگی کے اقدامات سے گریز کریں ‘ چینی وزارت خارجہ
-
پاک بھارت کشیدگی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ
-
بھارت نے دادا گیری بنائی ہوئی تھی اب پاکستان نے اس کی بولتی بند کردی،شیخ رشید
-
جی 7 ممالک کا بھارت اور پاکستان پر کشیدگی کم کرنے پر زور
-
پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.