
اے سی سی انڈر19ایشیا کپ ،پاکستان اور انڈیا (آج) مدمقابل ہونگے
ہفتہ 9 دسمبر 2023 20:15
(جاری ہے)
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہاکہ تمام کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، خاص طور پر بولرز نے ذمہ داری سے بولنگ کی۔
کپتان سعد بیگ اور اذان اویس دونوں نے کنڈیشنز کو اچھی طرح سمجھتے ہوئے نصف سنچریاں بنائیں۔ ان دونوں کھلاڑیوں کے درمیان شراکت نے ہمیں آسانی سے ہدف تک پہنچادیا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے محمد ذیشان کو پنچ ہٹر کے طور پر بھیجا اور انہوں نے خود کو ثابت کیا۔ ہم نے ہدف 26.2 اوورز میں حاصل کر لیا، جس سے ٹورنامنٹ کے شروع میں ہی ہمارا نیٹ رن ریٹ بڑھ گیا ۔تمام لڑکے کھیل پر مکمل توجہ رکھنے اور نظم و ضبط والے ہیں۔(آج) کا میچ ہمارے لئے معمول کے کھیل کی طرح ہے، ہم دوسرے تمام کھیلوں کی طرح جیتنے کی کوشش کریں گے اور کارکردگی دکھانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔محمد یوسف نے کہا کہ ذیشان میں غیرمعمولی ٹیلنٹ ہے، اس کا مضبوط جسم اور قد ہے، جو اس کی بہت مدد کرتا ہے۔ اس نے صحیح لائن اور لینتھ کے ساتھ بائولنگ کی اور خود کو نہ صرف ایک اچھا بائوولر بلکہ ایک قابل بھروسہ بیٹر کے طور پر بھی ثابت کیا۔ اس سے ہماری ٹیم کو فائدہ ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘وزیر اعلی پنجاب کا پاک فوج کے لیے اعزاز و افتخار کا اظہار
-
بھارتی فوج نے پاکستان کے جوابی حملے میں فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچنے کا اعتراف کرلیا
-
پاکستانی فوجیوں کی تعیناتی بڑھتی دکھائی دے رہی ہے، ہم مزید تناؤ نہیں چاہتے، بھارتی ملٹری ترجمان
-
پاکستانی حملے میں بھارتی حکومت کی اہم شخصیات ماری گئیں، حامد میر کا دعویٰ
-
پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ، دوطرفہ کشیدگی عروج پر
-
آپریشن بنیان مرصوص میں ’فتح ون‘ مرکزی ہتھیار، میزائل سسٹم سے زیادہ تر اہداف کو نشانہ بنایا گیا
-
امریکی وزیرخارجہ کا آرمی چیف سے ہنگامی رابطہ، کشیدگی کم کرنے کیلئے تعاون کی پیشکش
-
پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کا تربیتی مرکز تباہ، کئی ائیرفیلڈز اڑا دی گئیں
-
بھارت نے مزید جارحیت کی تو ہائی ویلیو اہداف کونشانہ بنایا جائے گا، پاکستان کی وارننگ
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ پاکستان نے آدم پور میں بھارت کا S400 ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کردیا
-
بھارت باز نہیں آرہا تھا‘ آپریشن شروع کردیا‘ فتح ہماری ہوگی، نائب وزیراعظم
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ نیوکلیئر و میزائل پالیسی سے متعلق فیصلہ سازی کیلئے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.