
ہندوستان کے پراکسیز اور ان کے سہولت کاروں کو چن چن کر مار دینگے ،صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی
ملک دشمن عناصر کیخلاف ہمارے ادارے اور جوانوں کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں اور کسی صورت انہیں نہیں چھوڑا جائے گا انڈیا کے سہولت کاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گابلوچستان کو سیف بنانے کیلئے ہر حد تک جائینگے ۔ ملک دشمن عناصر پاکستان کو محفوظ اور خوشحال دیکھنا نہیں چاہتے ملک دشمن عناصر ریاست پاکستان سے چھپ نہیں سکتے،تقریب سے خطاب
اتوار 10 دسمبر 2023 23:40
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر میں ایک رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے حملوں سے تین سال میں 14ہزار شہید ہوگئے ہیں یہ ایک ایسا فگر ہے انسانی تشدد اور ان کو پابند سلال کی تعدا د بھی ہزاروں میں ہیں ۔
یہ سارے فکر ہمارے آنکھے کھول دیتے ہیں وہاں انسان اور انسانیت کیساتھ کس طرح سلوک ہوتا ہے ۔یہ معزز دنیا کیلئے نا قابل قبول ہے ۔جو ہیومن رائٹس پر یقین رکھتی ہے یہ ان کی آنکھیں کھول دینے والی بات ہے اسی لئے ہم کشمیر ڈے امسال مناتے ہیں مقبوضہ کشمیر میں ہمارا حصہ ہے اور نہ جدا ہونے والی شہ رگ ہے اس کیساتھ ہمارا کوئی انٹر نیشنل بارڈر ہے اور نہ ہم قبول کرتے ہیں یہ ہمارا حق ہے کہ ہم اس بارڈر کو کل کراس کر جائے کہ ہم اپنے بھائی بہنوں سے ملے انہوں نے کہاکہ کشمیری بھائیوں کو مکمل حق دینے تک ہم ان کا ساتھ ہیں اور ساتھ دیتے رہیں گے اور ان کی آواز ہر پلیٹ فارم پر اٹھاتے ہیں۔انسانی صورتحال یا انتظامی صورتحال یا آرٹیکل 370یا دیگر معاملات ہوں پاکستان نے اس میں مداخلت کرنا ہے ۔اس سلسلے میں ہم نے انٹر نیشنل فورمز کو یہ پیغام دینا ہے کہ یہ نا قابل برداشت ہے اسی طرح پانی کا اہم اور بنیادی مسئلہ ہے جس میں پاکستان اسٹریک ہولڈ ہے انسانی المیہ پر ہم دنیا میں بہت بڑا اقدام اٹھاتے ہیں کشمیر حقیقت میں ہر صورت میں ہمارے شہ رگ کے قریب ہے اس پر ہم کوئی کنفرومائز نہیں کرتے ہیں۔ہمیں اپنی اکانومی کو مضبوط کرنی ہیاگر ہم نے کشمیریوں کے قاز کو آگے بڑھانا ہے اور ہندوستان کا تسلط ختم کرنا ہے انڈیا کا دہشتگردی اور انسانیت پر ظلم اور اقلیتی برداری کے حوالے سے ہو اس میں ان کا بڑاکردار ہے بلوچستان میں ہندوستان کی دہشتگردی اور حملوں کے حوالے سے ہم ان کے میڈیا پر آواز اٹھاتے رہیں گے بلوچستان میں ہندوستانی پراکسی وار کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گاپہلے سوت ایشیامیں ان کی دہشتگردی پایا جا تا تھا اب کینڈا نیویارک یورپ اور امریکہ میںبھی ان کی شرپسندی کے اثار مل گئے ہیںنیو یار میں ہندوستان نے امریکن شہری کو نشانہ بنایا جو بال بال بچ گیا ہندوستان کی سٹیٹ سپونسر شپ پوری دنیا میں پھیل گیا ہے بلوچستان میں ہندوستان کے پراکیسز اور سہولت کاروں کیخلاف ہماری جنگ جاری رہے گی ابھی تک ژوب خضدار ، تربت تک ہمارے تما م لاین انفورسمنٹ ادارے ان تمام سہولت کاروں اور پراکسیز کیخلاف برسرپیکار ہے ہندوستان کے پراکسیز اوران کے سہولت کاروں کو چن چن کر ہم یہاں مار دینگے ۔۔مزید قومی خبریں
-
دونوں ممالک میں دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا
-
پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ
-
بھارت کو پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر حیرت ہوئی ہوگی، دفاعی تجزیہ کارحیران
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر آج یومِ تشکر منانے کا اعلان
-
بھارت نے جارحیت جاری رکھی تو سنگین نتائج بھگتے گا،وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان
-
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ،امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان پر بھارتی حملوں کے بعد کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت کی ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
ملک بھر میں ٹرین آپریشن بلا تعطل جاری ہے، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن کی بھارت کی اشتعال انگیزی پر تنقید، قومی دفاعی صلاحیتوں کا اعتراف
-
پاک فوج نے بھارت کے خلاف کامیاب آپریشن کرکے قوم کاسرفخر سے بلند کردیا، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
-
آپریشن بنیان المرصوص پاک افواج اور فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کااعتراف ہے، میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.