
پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایکس سابقہ ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن
پلیٹ فارم وزٹ کرنے پر صارفین کو صرف ’ویلکم ٹو ایکس‘ کی سکرین دکھائی دینے لگی
ساجد علی
جمعرات 21 دسمبر 2023
11:20

(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کے قابل نہ ہونے کی دنیا بھر سے تقریباً 70 ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئی ہیں اور اس وقت تک اس مسئلے کی وجہ کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں، تاہم یہ پہلی بار نہیں ہے کہ ایکس کی سروس میں اس طرح سے تعطل آیا، ایلون مسک کی ملکیت والے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے صارفین کو اس سال مارچ اور جولائی میں بھی ایسی ہی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
بتایا جارہا ہے کہ رواں برس جولائی میں ایکس پلیٹ فارم امریکہ اور برطانیہ میں ڈاؤن ہوا اس وقت سروس میں خلل کی 13 ہزار سے زیادہ شکایات موصول ہوئی تھیں، اس سے پہلے 6 مارچ کو اس کی سروس چند گھنٹوں کے لیے تعطل کا شکار ہوئی اور کئی صارفین نے شکایت کی کہ وہ اسے معمول کی طرح استعمال کرنے سے قاصر ہیں یا انہیں لنکس، تصاویر اور ویڈیوز تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کے دوران مسائل کا سامنا ہے، اس بندش سے دنیا بھر میں ہزاروں صارفین متاثر ہوئے اور کچھ ممالک میں ویب سائٹ معمول سے زیادہ سست ہونے کی رپورٹ سامنے آئی۔مزید اہم خبریں
-
ایران میں نیوکلیئر معائنہ کاری کا دوبارہ آغاز اولین ترجیح، گروسی
-
جنگوں میں پھنسے بچوں کو حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا، یو این
-
دنیا کے 666 ملین افراد کو اب بھی بجلی میسر نہیں، رپورٹ
-
دنیا شہریوں کو ظالمانہ جرائم سے بچانے میں ناکام، یو این اچیف
-
مسلسل کتنے دن تک بارشیں ہوں گی؟
-
ہوسکتا ہے کہ صدر ٹرمپ پاکستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ کریں
-
عمران خان کو پتا ہے کہ طاقت کا منبہ وزیراعظم کا آفس نہیں اسٹیبلشمنٹ ہے
-
وزیراعظم کی ملک بھر میں الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستانی حاجی 5 بار دل کا دورہ پڑنے کے باوجود زندہ بچ گیا
-
خیبرپختونخواہ بجٹ کی منظوری دراصل مخالفین کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے ضروری تھی
-
چین کی مرضی ہے کہ وہ امریکا سے تیل خریدے یا ایران سے خریدے
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.