پاکستان مسلم لیگ (ن)کا قومی اسمبلی کی 3 اور پنجاب اسمبلی کی مزید 16 ٹکٹوں کااعلان
جمعرات 11 جنوری 2024 22:30
(جاری ہے)
جمعرات کو مرکزی الیکشن سیل کے چیئرمین محمد اسحاق ڈار کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی جہلم سے نشستوں این اے 60 پر بلال اظہر کیانی ،این اے 61 پر فرخ الطاف ،جھنگ این اے 109 پر محمد یعقوب شیخ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہوں گے جبکہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں پی پی 22 چکوال پر سردار غلام عباس ،پی پی 46 گوجرانوالہ پر فیصل اکرام ،نارووال پی پی 55پر محمد اکمل سرگالہ، پی پی 127 جھنگ پر راشدہ یعقوب، پی پی 193 پاکپتن فاروق احمد مانیکا، 194 پاکپتن چوہدری جاوید احمد، پی پی 210 خانیوال عطاء الرحمان ، پی پی 216 ملتان ملک انور علی، پی پی 244 بہاولپور پر میاں عبدالمجید، پی پی 269 مظفر گڑھ پر منظور احمد چانڈیا ، پی پی 270 مظفر گڑھ پر امتیاز علیم قریشی، پی پی 280 لیہ پر طاہر رندھاوا، پی پی 281 لیہ پر شکور سہواگ، پی پی 292 ڈیرہ غازی خان پر شیر افگن گورچانی ، پی پی 293 ڈیرہ غازی خان پر شیر علی گورچانی اور پی پی 293 راجن پور پر سردار محمد یوسف دریشک مسلم لیگ (ن ) کے امیدوار ہوں گے۔
مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.