
Na-61 - Urdu News
این اے61 ۔ متعلقہ خبریں
-
8 فروری کے عام انتخابات میںقومی و صوبائی اسمبلی کی6حلقوں کے انتخابی نتائج کے ردوبدل کا معاملہ
جمعرات 4 جولائی 2024 - -
قومی اسمبلی کے مزید10امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد کے این اے51`53`54`55`56`57`58`59`60`61 میں امیدواروں کی کامیاب قرار دیدیا گیا
فیصل علوی ہفتہ 17 فروری 2024 -
-
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 61 جہلم ٹو سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ الطاف فرخ کا میاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
جہلم،انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی طرف سے میٹریل متعلقہ پریذائڈنگ آفیسرز کو جاری کر دیا گیا
بدھ 7 فروری 2024 - -
فواد چوہدری کا الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان
ایسے انتخابات سے بننے والی حکومت نہ صرف اخلاقی بلکہ قانونی مینڈیٹ سے بھی محروم ہوگی،الیکشن کمیشن کے نام لکھے گئے خط میں اظہار خیال
فیصل علوی پیر 22 جنوری 2024 -
-
پاکستان مسلم لیگ (ن)کا قومی اسمبلی کی 3 اور پنجاب اسمبلی کی مزید 16 ٹکٹوں کااعلان
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
فواد چوہدری نے کاغذات نامزدگی سے متعلق ٹربیونل کے فیصلے کو چیلنج کردیا،(آج)سماعت ہوگی
الیکشن ٹریبونل نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل کو خارج کردیا تھا
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
فواد چوہدری این اے 60 اور این اے 61 سے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار
فواد چوہدری کے خلاف اعتراضات درست قرار، ریٹرنگ افسران کا فیصلہ برقرار،الیکشن ٹریبونل نےفواد چوہدری کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں
مقدس فاروق اعوان منگل 9 جنوری 2024 -
-
پی ٹی آئی منحرفین کو ٹکٹ دینے کی تیاری‘ ن لیگ کا ردعمل آگیا
ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا، لوگ صرف اندازے لگا رہے ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب
ساجد علی ہفتہ 6 جنوری 2024 -
-
الیکشن کمیشن نے اگلے سال 8فروری کوہونے والے عام انتخابات کے لیے ضلع جہلم کی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
180 حلقوں کی آبادی فی نشست تجویز کردہ اوسط 10 فیصد تبدیلی کی اجازت سے زیادہ ہے، فافن
حلقوں کی آبادی کا یہ فرق مساوی رائے کے اصول کی خلاف ورزی ہے ،فافن کاالیکشن کمیشن کی تجویز کردہ حلقہ بندیوں پر رد عمل کا اظہار
ہفتہ 30 ستمبر 2023 -
-
ضلع جہلم کے باسیوں کے دیرینہ مطالبے پر للہ جہلم دوریہ روڈ کی تعمیر کیلئے پی ایس ڈی پی میں ایک ارب 80 کروڑ روپے مختص کر دیئے گئے ہیں، بلال اظہر کیانی
جمعہ 9 جون 2023 - -
ہمارے قومی ادارے ہماری طاقت ہیں،جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہائوس لاہور کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں،پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری عامر محمودکیانی کا پریس کانفرنس میں پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
بدھ 17 مئی 2023 - -
عامر محمودکیانی کا تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
مئی کا واقعہ بہت تکلیف دہ تھا، جس نہج پر صورتحال آچکی ہے اس سیاست میں شامل نہیں رہ سکتا، انسانی حقوق سے متعلق لوگوں کی جو خدمت کرسکا کروں گا،میڈیا سے گفتگو
بدھ 17 مئی 2023 - -
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 32 حلقوں کو خالی قرار دینے کے نوٹیفکیشن واپس لے لئے، انتخابی شیڈول معطل
جمعہ 24 فروری 2023 - -
عامر محمود کیانی (آج) حلقہ این اے 61کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے
پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیوں کی تحلیل کے باوجود امپورٹڈ حکومت دونوں صوبوں میں الیکشن کرانے کیلئے تیار نہیں ، عامر کیانی
ہفتہ 11 فروری 2023 - -
قومی اسمبلی کی مزید اکتیس نشستوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا
کاغذات نامزدگی10سی14فروری اوراپیلیں22فروری تک جمع کرائے جاسکیں گی ،ضمنی الیکشن 19مارچ کو ہو گا ،نوٹیفیکیشن
ہفتہ 4 فروری 2023 - -
قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری
قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن 19 مارچ بروز اتوار ہوگا، کاغذات نامزدگی 10 سے 14 فروری تک جمع کرائے جاسکیں گے
جمعہ 3 فروری 2023 - -
پی ٹی آئی کی چھوڑی ہوئی قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
کاغذات نامزدگی کے بعد 2 مارچ کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں گے، انتخابات کیلئے پولنگ 19مارچ ہوگی
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 3 فروری 2023 -
-
ملک گیر مہنگائی کے خلاف احتجاج ،پی ٹی آئی حلقہ این اے 61 کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی
رجیم چینج کے گھنائونے کھیل نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں جس کا خمیازہ آج پورا ملک اور عوام بھگت رہے ہیں، عامر محمود کیانی
جمعہ 20 جنوری 2023 -
Latest News about Na-61 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-61. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.