
عام انتخابات:فیصل آباد کی10 قومی اور21 صوبائی حلقے حساس ترین قرار
بدھ 17 جنوری 2024 21:00
(جاری ہے)
حساس ترین قرار دیئے جانیوالے حلقہ این ای95 میں 91 پولنگ اسٹیشنز‘ حلقہ این ای96 میں 14 پولنگ اسٹیشنز‘ حلقہ این ای97 میں 71 پولنگ اسٹیشنز‘ حلقہ این ای98 میں 30 پولنگ اسٹیشن‘ حلقہ این ای99 میں 45 پولنگ اسٹیشن‘ سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء الله خاں کے حلقہ این ای100 میں سب سے زیادہ 95 پولنگ اسٹیشن کو حساس ترین قرار دیا گیا ہے۔
حلقہ این ای101 میں 33 پولنگ اسٹیشن‘ حلقہ این ای102 میں 26 پولنگ اسٹیشن‘ حلقہ این ای103 میں 40پولنگ اسٹیشن اور حلقہ این ای104 میں 30 پولنگ اسٹیشن کو حساس ترین قرار دیا گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے مذکورہ حلقوں کے پولنگ اسٹیشن میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کرنے کے ساتھ ساتھ پولنگ اسٹیشن میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے اقدامات کئے جائیں۔پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں ووٹرز کی کل تعداد 52 لاکھ 97ہزار 899 ہے، فیصل آباد میں رجسٹرڈ مرد ووٹرز کی تعداد 27 لاکھ 89 ہزار594جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 23 لاکھ 92 ہزار 864 ہے۔فیصل آباد کے قو می اسمبلی کے 10حلقو ں میں سب سے زیادہ ووٹ این اے 98سمندری میں 5لاکھ 79ہزار ہیں ،یہا ں 3لاکھ 12ہزار مرد اور 2لاکھ 67ہزار خواتین ہیں ،سب سے کم ووٹ این اے 99میں ہیں جہاں مجموعی طور پر 4لاکھ 91ہزار 437ووٹر ہیں ،رانا ثناء اللہ کے حلقہ این اے 100میں 5لاکھ 8ہزار ووٹرز ہیں ،جس میں سے 2لاکھ 74 ہزار مرد اور 2لاکھ 33ہزار خواتین ہیں ،این اے 101میں 5لاکھ 35ہزار ،این اے 102میں 5لاکھ 41ہزار ،این اے 103 میں 5لاکھ 44ہزار اور این اے 104میں 5لاکھ 27ہزار ووٹرز ہیں ،این اے 95فیصل آباد میں 5لاکھ 14ہزار ،این اے 96 میں 5لاکھ 62ہزار اوراین اے 97میں 4لاکھ 91ہزار 504ووٹرز ہیںمزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.