لاہور کے سیاست دانوں کو پیغام ہے ہم ڈرنے والے نہیں، بلاول بھٹو زرداری
شیرعوام کا خون چوستا ہے، چوتھی بار وزیراعظم بن کر پھرعوام کا خون چوسے گا،چیئرمین پیپلزپارٹی کا لیاقت پور میں جلسے سے خطاب
فیصل علوی جمعہ 19 جنوری 2024 17:15
(جاری ہے)
اقتدار میں آکر بے نظیر کسان کارڈ لائیں گے، 30 لاکھ گھربنا کردیں گے۔
پاکستان پیپلزپارٹی اپنے منشور پر الیکشن لڑ رہی ہے دیگر جماعتوں کے پاس کوئی منشور نہیں ان کو صرف چوتھی بار وزیراعظم بننے اور کرسی کی فکر ہے، آج مہنگائی سے عوام بہت زیادہ پریشان ہیں۔ ہمارے 10 نکات میں عوام کے مسائل کا حل ہے۔ عوام ہم پراعتماد کریں اور الیکشن والے دن صرف تیر پر ٹھپہ لگائیں ۔ ہم نوجوانوں کو ایک سال کیلئے مالی مدد فراہم کریں گے ۔ شہید بے نظیر بھٹو کی خواہش تھی کوئی بچہ بھوکا نہ سوئے، یوسی کی سطح پر بھوک مٹاوشروع کریں گے، پیپلزپارٹی کا مقابلہ غربت ،بھوک، بیروزگاری اور مہنگائی سے ہے، اقتدار میں آکر تمام مسائل کا حل نکالیں گے۔صوبے کے عوام ایک شخص کو چوتھی بار وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتے۔مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.