میر پور،مہاجرین کے اجلاس میں مقبوضہ جموں وکشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش
ہفتہ 20 جنوری 2024 17:09
(جاری ہے)
اس موقع پر قاضی عمران ، خواجہ ایاز، ظہیر جرال، امتیاز بٹ، اعجاز میر ، مرزاظفر جرال ، ریاض جرال، حافظ طالب حسین اور چودھری محمد شفیع نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری اس مرتبہ بھی بھارتی جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر مناکے بھارت کو یہ واضح پیغام دیں گے کہ وہ اس کے فوجی آپریشنوں سے ہرگز مرعوب نہیں ہونگے اور آزادی کی جدوجہد مقصد کے حصول تک جاری رکھیں گے۔ اس موقع پر مہاجرین جموں کشمیر 1989کی آبادی کاری پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
-
کراچی،گورنرسندھ سے ماریشس کے ہائی کمشنر کی ملاقات
-
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی مولوی عبدالحکیم مینگل کے ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت
-
مریم نواز کی حکومت میں خواتین قیدیوں میں ساٹھ فیصد اضافہ ہوا، زرتاج گل
-
وزیرِاعلی کو دعوت دی کہ وہ آئیں تاکہ تعلقات درست ہوں، فیصل کریم کنڈی
-
بلاول اور آصفہ بھٹو زرداری کی ڈکلیئرڈ جائیداد کی تفصیل دبئی لیک کا انکشاف نہیں، شیری رحمن
-
چئیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے سابق ایم پی اے ملک سلیم لابر سمیت مختلف وفود کی ملاقات
-
قومی اسمبلی ،حکومتی رکن اسمبلی حنیف عباسی ایوان میں وزراء کی عدم موجودگی پر برہم
-
سوشل میڈیا پر’نیٹ میٹرنگ ‘کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،لیسکو
-
سپیشل سینٹرل عدالت ، چودھری پرویز الہی کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم
-
گورنر ہائوس کےدروازے عوام کے لئے کھلے رہیں گے،گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.