اس بار پاکستان میں افغانستان دوست حکومت بنے گی، فضل الرحمان
پیر 22 جنوری 2024 19:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ امریکا انسانیت کا درس دیتا ہے لیکن خود اسرائیل کی پشت پناہی کررہا ہے، اس ناسور نے فلسطینی سرزمین پر قبضہ کر رکھا ہے۔
جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ ہمیں ختم کرنے کی باتیں کرنے والے آج در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں، ہم ان کی باقیات تک ختم کرکے دم لیں گے۔انہوںنے کہاکہ ووٹ کی پرچی جہاد ہے، اس کا صحیح استعمال کامیابی ہے، یہ پگڑیاں اس لییسر پر نہیں سجائیں کہ اپنے سر ان کے سامنے جھکائیں۔فضل الرحمان نے کہا کہ 2018 الیکشن میں دھاندلی کرکے ایک شخص کو ہم پر مسلط کیا گیا، اس شخص نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
موجودہ حالات میں کراچی پاکستان کا معاشی حب نہیں رہا، گورنر سندھ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.