Na-150 - Urdu News
این اے150 ۔ متعلقہ خبریں
-
یوم تکبیر ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے پاکستانی قوم کےاتحاد کی یاد دلاتا ہے، ن لیگی رہنما
منگل 28 مئی 2024 - -
ملتان، ڈسٹرکٹ میں چھ قومی اور 12صوبائی نشستوں پرانتخابات ہوئے اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے میں آئے
جمعرات 8 فروری 2024 - -
ملتان میں خواتین پولنگ اسٹیشن پرمرد اہلکار تعینات
جمعرات 8 فروری 2024 - -
جنوبی پنجاب کی محرومیوں کو ختم کرنے کے لیے ملتان کو انڈسٹریل زون بنائیں گے, جاوید اختر انصاری
منگل 30 جنوری 2024 - -
اقتدار میں آکر ایک طاقتور اور ترقی یافتہ پاکستان بنائیں گے۔بلاول بھٹو زرداری
جمعہ 26 جنوری 2024 -
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو جیل سے نکلوانا ہے تو چمٹے اور حقے پر مہر لگانا ہو گی،مہر بانو قریشی
لیو ل پلیئنگ فیلڈ ہمارا حق ہے اور ہم یہ حق مانگتے رہیں گے۔شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی کاملتان میں انتخابی جلسے سے خطاب
فیصل علوی جمعہ 26 جنوری 2024 - -
جج کی گارنٹی کے باوجود میرے ساتھ ہاتھ ہوگیا، شاہ محمود قریشی
منگل 23 جنوری 2024 - -
سائفر کیس،استغاثہ کی6 مزید گواہان کے بیان قلمبند ،سماعت ایک روز کیلئے ملتوی
کیس میں استغاثہ کی جانب سے تمام25گواہان کے بیان قلمبند، شہادتوں کا عمل مکمل
منگل 23 جنوری 2024 - -
کون ہو تم، تمہاری کیا اوقات ہی شاہ محمود قریشی اور پراسیکیوٹر میں تلخ جملوں کا تبادلہ
منگل 23 جنوری 2024 - -
ک* سائفر کیس،استغاثہ کی6مزید گواہان کے بیان قلمبند ،سماعت ایک روز کیلئے ملتوی
ظ*کیس میں استغاثہ کی جانب سے تمام25گواہان کے بیان قلمبند، شہادتوں کا عمل مکمل
منگل 23 جنوری 2024 - -
سائفر کیس ،شاہ محمود قریشی اور پراسیکیوٹر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
سابق وزیر خارجہ احتساب عدالت کے جج ابوالحسنات کے ساتھ بات کررہے تھے راجہ رضوان عباسی بیچ میں بولے تو شاہ محمود قریشی غصے میں آ گئے
فیصل علوی منگل 23 جنوری 2024 -
-
وعدے کا پابند ہوں، کسی کے ساتھ کھڑا ہوتا ہوں تو پھر ساتھ رہتا ہوں، جہانگیر ترین
ہم زوردار طریقے سے الیکشن لڑیں گے، این اے 149 کے مسائل کو حل کرنا ہے، مہنگائی کو کنٹرول کرنا ان کی اولین ترجیح ہے، گفتگو
اتوار 21 جنوری 2024 - -
بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی ، پرویز الٰہی کی کاغذات مسترد کرنے کیخلاف درخواستیں خارج
فل بنچ نے حماد اظہراور صنم جاوید کی بھی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواستیں خارج کر دیں
بدھ 17 جنوری 2024 - -
عمران خان سمیت تحریک انصاف کے کئی اہم رہنما الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان،شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، صنم جاوید،حماد اظہر اور پرویز الہیٰ کے کاغذاتِ نامزدگی خارج ہونے کے خلاف درخواستیں خارج کر دیں، ٹربیونل کے ... مزید
مقدس فاروق اعوان بدھ 17 جنوری 2024 - -
ًخیبر پختونخوا عام انتخابات 2024کے لئے تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
اتوار 14 جنوری 2024 - -
عمران خان نے متنازعہ ٹکٹوں کو واپس لینے کا اعلان کیا ہے، شیرافضل مروت
بانی چیئرمین تحریک انصاف نے عمیر نیازی کو معاملے پر عمل درآمد کی ہدایت کی ہے۔ سینئر نائب صدر پی ٹی آئی کا بیان
ساجد علی ہفتہ 13 جنوری 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کے کاغذات مسترد کئے جانے کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
شاہ محمود قریشی اور صنم جاوید کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی
فیصل علوی جمعرات 11 جنوری 2024 - -
شاہ محمود قریشی کی کاغذات مسترد ہونے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج درخواست پر سماعت کرے گا
ساجد علی جمعرات 11 جنوری 2024 - -
شاہ محمود قریشی نے تین حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
بدھ 10 جنوری 2024 -
Latest News about Na-150 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-150. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.