الیکشن 2024، کراچی کے کون سے حلقے میں کتنے امیدوار
جمعرات 25 جنوری 2024 23:03
(جاری ہے)
این اے 239 سائوتھ ون سے 19، این اے 240 سائوتھ ٹو سے 19، این اے 241 ساؤتھ 3 سے 37 امیدوار میدان میں ہیں۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 کیماڑی ون سے 29، این اے 243 کیماڑی ٹو سے 19 امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں۔این اے 244 کراچی غربی ون سے 24، این اے 245 غربی ٹو سے 23، این اے 246 کراچی ویسٹ تھری سے 24 امیدوار میدان میں ہیں۔کراچی کے ضلع وسطی سے بھی سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدوار الیکشن میں اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔این اے 247 کراچی وسطی ون سے 27، این اے 248 پر 34، این اے 249 کراچی سینٹرل تھری سے 27 اور این اے 250 سے 25 امیدوار میدان میں ہیں۔#مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.