
Na-240 - Urdu News
این اے240 ۔ متعلقہ خبریں
-
سندھ ہائیکورٹ نے ارشد وہرا کی حفاظتی درخواست مسترد کردی
پراسیکیوٹر جنرل اور تفتیشی افسر کو نوٹس جاری ، فریقین سے 24 اپریل تک جواب طلب
پیر 15 اپریل 2024 - -
کراچی ڈویژن کے قومی اسمبلی کے حلقوں سے کامیاب ہونے والے 21 امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
بدھ 14 فروری 2024 - -
کراچی سے منتخب 21 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری، جس میں ایم کیوایم پاکستان کے 14 اورپیپلز پارٹی کی7 ارکان شامل
بدھ 14 فروری 2024 - -
کراچی سے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
21 حلقوں میں سے ایم کیو ایم نے 14 اور پیپلزپارٹی نے 7 میں کامیابی حاصل کی ہے، رپورٹ
بدھ 14 فروری 2024 - -
مزید 31 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری
امیدواروں کا تعلق مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان سے ہے
ساجد علی بدھ 14 فروری 2024 -
این اے240 سے متعلقہ تصاویر
-
فاروق ستار، مصطفی کمال سمیت ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی امیدواروں کی کامیابی چیلنج
سندھ ہائیکورٹ میں انتخابی نتائج کیخلاف تمام درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا منظور
پیر 12 فروری 2024 - -
کراچی میں قومی اسمبلی کی تمام 22 نشستوں کے نتائج سامنے آگئے
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کیلیے کراچی کی تمام 22 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
کراچی سے قومی اسمبلی کی 22 میں سے 18 نشستوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج جاری کردیئے گئے ،ایم کیوایم 12اور پیپلزپارٹی6نشستوں پر کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
%کراچی کے حلقہ این اے 240 اور پی ایس 108 کے تحت شو مارکیٹ رنچھوڑ لائن میں جی ڈی اے کا شاندار جلسہ، بڑے پیمانے پر شہریوں اور کارکنوں کی جلسہ میں شرکت،
ڑ*شرکاء سے جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم ،این اے 240 کی امیدوار شمائلہ رزاق،پی ایس 108 کے امیدوار سید خرم شاہ جیلانی سمیت دیگر رہنماؤں کا خطاب، جلسہ کے اختتام ... مزید
منگل 6 فروری 2024 - -
8 فروری کا سورج جی ڈی اے کی کامیابی کے ساتھ طلوع ہوگا،سردار عبدالرحیم
منگل 6 فروری 2024 -
-
کراچی ، ایم کیو اور اے این پی کا الیکشن میں ساتھ مل کر چلنے اور حمایت کا اعلان
مصطفی کمال نے مردان ہاﺅس جا کر اے این پی کی حمایت کا اعلان کیا جواب میں عوامی نیشنل پارٹی نے بھی ایم کیو ایم کے حق میں اپنے امیدواروں کو دستبردار کروا دیا
فیصل علوی پیر 5 فروری 2024 -
-
آستانہ عالیہ اشرفیہ کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کی کو ووٹ دینے کی ہدایت جاری
ڈاکٹر سید محمد اشرف اشرفی الجیلانی آستانہ عالیہ اشرفیہ کی نفاذ نظام مصطفیﷺ کے حوالے سے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ِ علامہ سید زمان جعفری
اتوار 4 فروری 2024 - -
کراچی سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی متعدد نشستوں پر تاجر و صنعتکار نامزد
جمعہ 2 فروری 2024 - -
مختلف سیاسی جماعتوں نے کراچی میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی متعدد نشستوں پر تاجر وصنعتکاروں کو نامزدکردیا
ان سیاسی جماعتوں میں ایم کیو ایم پاکستان، جماعت اسلامی، پیپلزپارٹی، جی ڈی اے، مسلم لیگ ن، عوامی نیشنل پارٹی، پی ٹی آئی اور استحکام پاکستان پارٹی ودیگر شامل
جمعہ 2 فروری 2024 - -
جنرل نشستوں پر 5فیصد خواتین کو ٹکٹ دینے کامعاملہ ، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے عمل درآمد کرلیا، جے یوآئی ف ناکام
اتوار 28 جنوری 2024 - -
الیکشن 2024، کراچی کے کون سے حلقے میں کتنے امیدوار
جمعرات 25 جنوری 2024 - -
کراچی ،سیاسی جماعتوں کے سیکڑوں امیدوار قومی اسمبلی کی نشستوں کے لیے الیکشن کے میدان میں اترگئے
جمعرات 25 جنوری 2024 - -
کراچی ، قومی اسمبلی کی 22 نشستوں پرپی ٹی آئی امیدوارآزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے
اتوار 14 جنوری 2024 - -
کراچی میں قومی اسمبلی کی 22 نشستوں پر 584 امیدوار
شہر سے سندھ اسمبلی کی 47 نشستوں پر ایک ہزار453امیدوار میدان میں آگئے
اتوار 14 جنوری 2024 -
Latest News about Na-240 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-240. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.