
مرکزی مسلم لیگ لاہور کی جانب سے تمام قومی و صوبائی حلقوں میں مسلم لیگ ہاؤسز کا افتتاح
جمعہ 26 جنوری 2024 22:45
(جاری ہے)
مرکزی مسلم لیگ کے رہنما و امیدوار پی پی 162 خالد نیک گجر نے کہا کہ جب تک عوامی نمائندوں کی رسائی پارلیمنٹ تک نہیں ہو گی تب تک عوام کے لیے ریلیف ملنا نا ممکن ہے غریب غربت کی چکی میں پس رہا ہے گیس نہ آنے کے باوجود بھی گیس کا بل عوام کی پہنچ سے باہر ہے پاکستان مرکزی مسلم لیگ خدمت کی سیاست کے ساتھ میدان عمل میں آئی ہے جبکہ پی پی 168 میں مسلم لیگ ہاؤس کے افتتاح کے موقع پر چوہدری عبدالرازق نے کہا کہ مرکزی مسلم لیگ موروثی سیاست کے آگے بند ہے موروثی سیاست کی وجہ سے حلقہ مسائل کا گڑھ بن چکا ہے۔
ہمیں باپ بیٹے کی سیاست سے نکل کر نئے ذہن اور قابل نوجوانوں کو سیاسی میدان میں اتارنا ہوگا۔مرکزی مسلم لیگ الیکشن سے پہلے بھی حلقے میں خدمت کررہی تھی اور الیکشن کے بعد بھی عوام کے اندر موجود ہوگی۔ہماری اولین ترجیح ہی عوام کی خدمت کرنا اور کے مسائل کا حل نکالنا ہے۔ آج سرمایہ کی سیاست عروج پر ہے منڈیوں کی مانند یہاں انسانوں کی بولیاں لگ رہی ہیں ہم ان سب سے بالا تر ہو کر خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں اور محبت اور اتحاد کی سیاست کو فروغ دینا ہے۔مزید قومی خبریں
-
مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری
-
پاکستان بھر میں مون سون کی بارشوں سے 657 افراد ہلاک، 929 زخمی ، این ڈی ایم اے
-
طوفانی بارشیں,بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق
-
کوہاٹ ،نصف شب خون کی ہولی کھیلی گئی
-
لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخوا، 2 اضلاع میں متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
-
کوئٹہ سول اسپتال کی 300 سے زائد ویل چیئرز مریض اپنے ساتھ گھر لے گئے
-
ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
چینی کمپنی کا پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کااعلان
-
پنجاب میں دریائوں کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
-
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے شدید مون سون بارشوں کا امکان ہے ، ترجمان
-
آن لائن مالیاتی اور بینکنگ فراڈ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ،اسٹیٹ بینک نے مالیاتی فراڈ کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.