
دبئی مہنگا اور کویت سٹی سستا خلیجی شہر قرار
کویت سٹی کو رہائش کی لاگت کے انڈیکس میں سب سے سستے خلیجی شہر کے طور پر تسلیم کیا گیا
ساجد علی
پیر 29 جنوری 2024
12:45

(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ حفاظتی اعشاریوں میں جن عوامل کو مدنظر رکھا جاتا ہے ان میں حفاظت کا احساس، مخصوص جرائم کے بارے میں خدشات، پراپرٹی سے متعلق جرائم اور دیگر پرتشدد جرائم شامل ہیں، ان عوامل کی بنیاد پر متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا اور عالمی سطح پر سرفہرست مقام حاصل کیا اس کے بعد قطر، عمان اور سعودی عرب بھی اس فہرست کا حصہ ہیں۔
مزید یہ کہ آن لائن ڈیٹا بیس نمبیو نے ابوظہبی کو 2024ء میں دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رکھا ہے، جو بہترین سکیورٹی معیارات کو نافذ کرنے، شہریوں، رہائشیوں اور سیاحوں کے لیے معیار زندگی کو بڑھانے میں امارت کی عالمی سطح پر قیادت کی عکاسی کرتا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ 2024ء کی درجہ بندی میں عالمی سطح پر 329 شہروں میں سے سرفہرست مقام حاصل کرتے ہوئے ابوظہبی نے 2017ء سے دنیا کے محفوظ ترین شہر کا اعزاز برقرار رکھتے ہوئے اپنا متاثر کن سلسلہ جاری رکھا ہوا، یہ مستقل درجہ بندی ان تمام لوگوں کے لیے جو وہاں رہتے ہیں اور آنے والے افراد کے لیے غیر معمولی معیار زندگی کو یقینی بنانے کے لیے امارت کی سرشار کوششوں کا ثبوت ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی پولیس نے جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چوری کرنے والا سائبر گینگ گرفتار کر لیا
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.