k اٴْمید،ترقی وخوشحالی کا نشان ترازو ہے،ممتاز حسین سہتو
dعوام 8فروری کو دیانتدار قیادت کو ووٹ دینے کے ساتھ اپنے ووٹ کا تحفظ بھی کریں،اسٹیبلشمنٹ سلیکشن کی بجائے عوام کو اپنی مرضی کی قیادت منتخب کرنے کا حق دے، نائب امیرجماعت اسلامی سندھ
پیر 29 جنوری 2024 19:45
(جاری ہے)
جماعت اسلامی کی مخلص قیادت ہی عوام کے مسائل حل اور شہر کراچی کی رونقیں دوبارہ بحال کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کاٹھور میں کارنر میٹنگ سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ظالم وڈیرہ شاہی نظام اور کرپشن وکمیشن مافیا نے نہ صرف کراچی بلکہ پورے سندھ کو تباہ کردیا ہے۔ منی پاکستان کراچی میں شامل ہونے کے باوجود ملیر کے عوام کو پتھر کے دور میں دھکیل دیا گیا ہے جہاں زندگی کی بنیادی ضرورت پانی بھی میسر نہیں،ان شاء اللہ جماعت اسلامی کو موقع ملا تو عوام کی بھرپور خدمت کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.